رسا - صفحه 161

ٹیگس - رسا
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ امام بارگاہ کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں اور اپنے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ بھی تعینات کئے جائیں۔ ملتان پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جو متولیان سکیورٹی انتظامات نہیں کریں گے اور سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگائیں گے انہیں ۵ ہزار روپے جرمانہ اور ۵ ماہ قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435812    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت ایک گھنٹہ ۱۵ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اقلیتی ایم پی اے شہزاد منشی نے بتایا کہ یونین کونسل کی سطح پر کرسچن کی شادیاں رجسٹر نہیں ہو رہیں جس پر صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو نے معاملے کو فوری حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 435811    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی اسمبلی کو جب تک آزاد و خودمختار نہیں بنایا جاتا اور وزیراعظم کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاتا اس خطے میں خوشحالی کبھی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 435810    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

سندھ بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، جس میں اصغریہ علم و عمل تحریک، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت ملت جعفریہ کی تمام تنظیموں اور انجمنوں کے اراکین شرکت کرینگے، جبکہ اے ایس او حیدرآباد کے زیر اہتمام مرکزی ریلی ۱۳ مئی بروز اتوار صبح ۱۱ بجے اولڈ کیمپس سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی جائیگی۔
خبر کا کوڈ: 435809    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

علامہ مقصود ڈومکی:
کراچی میں ڈویژنل شوریٰ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، ہیٹ اسٹروک سے بچاو کیلئے اب تک کسی بھی قسم کے عملی اقدامات نہ اٹھایا جانا اور ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے عملاً لاتعلقی سندھ حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا کھلا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435808    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

راغب نعیمی:
عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ دین حنیف نے ساری کائنات کو امن و سلامتی اور بنی نوع انسان کیلئے احترام کا درس دیا، مثالی معاشرے کی تشکیل کیلئے اسلام کی رواداری اور اعتدال پسندی کو عام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435807    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435806    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

مزاحمتی قائدین نے شوپیان میں ایک اور نوجوان طالب علم عمر احمد کمہار کو فوج کے ہاتھوں جاں بحق شہید ہونے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435805    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ان دنوں تہران اکتیسویں بین الاقوامی ’’کتاب میلہ‘‘ کا میزبان ہے جہاں کتب کے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کی خاصی چہل پہل دیکھی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435801    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فنسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 435799    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435797    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے خداوند عالم کی رضایت کے لئے لوگوں کی مدد کی اہمیت و ارزش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ لوگوں کی خدمت انسان میں الہی صفات کا ظہور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435794    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے معرفت اور محبت کو ایمان کا عنصر جانا ہے اور کہا : محبت و نفرت میں شخصی و ذاتی ملاک نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ مومن کے دل میں شخصی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435793    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کو اس کے متبادل کے بغیر ختم کرنا درست نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435792    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435790    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

بارہویں امام حضرت مہدی (ع) کے روز ولادت کی مناسبت سے مختصر تعارف پیش خدمت ۔
خبر کا کوڈ: 435789    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت ایٹمی ہتھیار رکھنے پرصیہونی حکومت کے وزیراعظم کو زبردست طریقے سے سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور ان وہ سی این این کے اینکر کے سوالوں کے سامنے بے بس نظر آئے .
خبر کا کوڈ: 435788    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

نیمہ شعبان ولادت باسعادت حضرت صاحب عصر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مناسبت سے مشہد الرضا علیہ السلام میں منتظرین ظہور کے عظیم الشان اجتماع میں زائرین کرام نےوسیع پیمانے پرشرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435787    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

حجت الاسلام ساجد نقوی :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کوئی مکاتب فکر کسی بھی مکاتب فکر کی مقدسات کی توہین جائیز نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 435786    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435785    تاریخ اشاعت : 2018/05/03