ٹیگس - رسا
روس کا اعلان :
روسی حکومت نے یہ بات واضح کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ نہیں اور نہ ہی اس کی جگہ کسی اور معاہدے کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435706 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
محمد رضا نجفی :
بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایٹمی ملکوں کی جانب سے ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پابندی نہ کئے جانے کے باعث این پی ٹی معاہدے کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435704 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرتے ہوئے اس علاقہ پر شام کے پرچم کو نصب کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435703 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
قطر کے وزير خارجہ:
محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435702 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
حجت الاسلام محمود عزیزی:
شھر شیروان کے عارضی امام جمعہ نے نیمہ شعبان کے پروگراموں کو بہتر سے بہتر بنائے جانے کی تاکید کی اور کہا : نیمہ شعبان مہدوی ثقافت کے ترویج کے بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435700 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ شیعہ، حقیقی اسلام ، نبی اکرم اور ائمہ طاھرین کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435699 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے بہشت اور رضوان الھی عمل صالح کی جزا ہے کہا: اگر کوئی حقیقی شیعہ رہنا چاہتا ہے تو عمل کے ساتھ ساتھ شبھات سے بھی پرھیز کرے اور تقوی الھی اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435698 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435697 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے انہیں ایک دلیر اورشجاع رہنما قراردیا
خبر کا کوڈ: 435696 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
حجت الاسلام سید حسین مؤمنی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے کہا: روایتوں میں آیا ہے کہ دعا، قلب انسان کو شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتی ہے اور انسان کی معنوی ترقی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435695 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
خبر کا کوڈ: 435694 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
خبر کا کوڈ: 435693 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹریروس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے عالمی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کرنے سے قبل روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ بعض ممالک وہابی تکفیری دہشت گرد گروہوں کو بڑے پیمانے پر مالی امداد فراہم کرکے دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435692 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435691 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435690 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس پر مشتمل سہ فریقی اتحاد کی شام پر جارحیت بے جا اور ایک شرمناک فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 435688 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ پوری قوم اعلی عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتی ۔
خبر کا کوڈ: 435687 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
روسی فیڈریشن اور فرانس کے سربراہان مملکت نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔
خبر کا کوڈ: 435686 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435685 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ایک عالمی ایجنڈے کے تحت بھارت، امریکہ اور بعض خلیجی ریاستیں بلوچستان کے امن وامان کو تہس نہس کرنے کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435684 تاریخ اشاعت : 2018/04/24