ٹیگس - رسا
محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435659 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
حجت الاسلام مختار امامی :
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا امام حسینؑ نے ۱۴ سو سال قبل ان دہشتگردوں کو شکست دی، جو دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین کو اپنی پسند نا پسند میں ڈھال رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435658 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435657 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ علامہ اقبالؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا افسوس وہ آج تک شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکا ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنا نا ہوگی،۱۸ویں ترمیم کو چھیڑے بغیر یکساں نصاب تعلیم پر مرکز و صوبوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کےلئے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435656 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں نے فلسطین سمیت انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بالکل غلط، حقائق کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435655 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا گناہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435654 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
آیت الله شب زنده دار :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے تاکید کی : اگر لوگ جان جائین کہ خداوند عالم کی معرفت میں کیا فضل موجود ہے تو ترقی ، آرام و اطمینان اور دین کے دشمن و مغرب کی ظاھری جاذبیت کے حصول کی کوشش میں نہیں رہے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435653 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے اہم مسائل میں سے ہے قدس شریف کی فراموشی کو اسلامی امت کے ساتھ خیانت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435652 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے شعبان کے مہینہ سے استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : اپنی اصلاح کے لئے ہمارے پاس کوئی بہانہ و عذر نہیں ہے اور جیسے حالات میں بھی ہوں کریم خاندان ہمارے ساتھ ہیں اور ہماری تمام مشکلات کو حل کرتے ہیں اور ہم جو بھی چاہتے ہیں وہ عطا کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435651 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان ایک فوجی ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے راہ فرار اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 435650 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ۲۵ برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 435648 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
حوزه علمیہ امام رضا(ع) کے متولی:
حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد نے صدقہ کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : صدقہ، انسان کے ایمان کو بالندگی عطا کرتا ہے اور اسے بلاوں اور فتنوں کے برابر محفوظ رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435647 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
کربلا میں عالمی کتاب میلے کا حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے کے ذریعہ افتتاح ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 435645 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
خبر کا کوڈ: 435642 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
خبر کا کوڈ: 435641 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435640 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
اقوام متحدہ:
مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ۱۵ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 435638 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 435637 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
میر واعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ معصوم آصفہ کے دردناک واقعہ نے جہاں پوری عالم انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، وہیں اس واقعہ نے پوری کشمیری قوم کے پرانے زخموں کو کریدا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435636 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
حجت الاسلام عباس انصاری:
اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے سربراہ و سینئر حریت رہنما نے سردار جوانان جنت امام حسین (ع) کی یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر عالم انسانیت کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (ع) کی سیرت کریمہ کی پیروی مظلومین جہاں کی سپر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435635 تاریخ اشاعت : 2018/04/21