رسا - صفحه 170

ٹیگس - رسا
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435573    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امیر جماعت اسلامی پاکستان :
سراج الحق نے کہا کہ بڑی طاقتوں کو اگر پنجہ آزمائی کرنی ہے تو ایک دوسرے کے علاقوں کو نشانہ بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435572    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ او آئی سی خود جارح قوتوں کی آلہ کار بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435571    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435570    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435569    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ اپنی تمام طاقت کے ساتھ اسلامی ممالک کو کمزور کرنے والے دشمنوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435567    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عدالتی فیصلہ شفافیت کے کلچر کو پروان چڑھانے میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 435566    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے ۳۴ سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435565    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت خداوند عالم کی طرف سے انسان کے لئے لطف و کرم ہے بیان کیا : بعثت آغاز نبوت رسول اکرم (ص) اور شب قدر کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435564    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایرانی انقلاب نے دنیا کے مسلمانوں کو بیدار کر دیا ہے ، کہا : امید کرتا ہوں کہ سب مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہوں کیوں کہ یہ اتحاد دوسرے لوگوں کو متحد کر سکتا ہے اور اگر ہم لوگ متحد ہو گئے تو یقینا مستقبل میں دنیا ہمارے ساتھ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435563    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ مسلمانوں کو بھی پیغمبر اکرم (ص) کی طرح دین مبین اسلام کے مبلغ و پیغام رسا ں ہونا چاہیئے کہا : قیامت کے روز شفاعت ان لوگوں کی ہوگی کہ جو لوگ اپنے رویہ ، کردار اور اخلاق میں پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیری کرتے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435562    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سید حسن نصر الله:
حزب ‌الله لبنان جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس غاصب نے شام میں ایرانیوں پر حملہ کرنے بہت بڑی حماقت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435561    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

ولقد کان لکم فی رسول اللہ اسوة حسنہ صرف ایک قرآن کا نعرہ نہیں بلکہ ایسی حقیقت ہے کہ جس پر ہم اگر غور کرنے کو تیار ہو جائیں تو زندگی کا رنگ ہی بدل جائے زندگی کے ہر گام پر ہمیں کمال ملے ہر موڑ پر ہمیں کامیابی ملے ۔شک نہیں کہ رسول اکرم (ص) کی ذات ان مفاہیم کا سب سے بڑا مظہر ہے جنکے ذریعہ انسان کمال کی بلندیوں تک پہونچتا ہے .
خبر کا کوڈ: 435559    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435558    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شیریں رحمان:
شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435557    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت حضرت مرسل آعظم (ص) کے موقع پر ایران کے اعلی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک سفیروں نے ملاقات میں شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا : ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435556    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 435555    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر مظلوم فلسطینی مظاہرین پر جارحیت کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435554    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

آیت الله طباطبائی نژاد:
اصفهان کے امام جمعہ نے کہا: عید بعثت ، مسلمانوں کی بزرگترین عیدوں میں سے ایک عید ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435551    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل عالم اسلام کو اس کے دینی اعتقادات سے تہی دست اور بیگانہ کردینا چاہتے ہیں اور آج اسلام سے سعودی عرب کی خیانت اور غداری سب پر واضح ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435546    تاریخ اشاعت : 2018/04/13