رسا - صفحه 171

ٹیگس - رسا
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے خداوند عالم اور قیامت پر ایمان کی بنیاد کی مضبوطی کو تقوا اختیار کرنے کا راستہ جانا ہے اور کہا : علم تفسیر اور علم اخلاق کے درمیان رابطہ اس طرح ہے کہ اگر کسی کے پاس اس علم کی معلومات نہ ہو تو وہ اسلامی اخلاق کو خود میں پروش نہیں دے سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435545    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے نام ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435544    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو الہی ارادہ پر اعتماد کرنا چاہیئے بیان کیا : اگر انسان ان چیزوں پر جو خداوند عالم نے اس کا مقدر قرار دیا ہے ارادہ کیا ہے اس پر راضی ہو تو وہ ایمان واقعی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435543    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امریکی حکام نے شام پر حملہ کرنے کے لئے تمام وسائل منجملہ جنگی طیارے، بحری جنگی بیڑے، اور فوج کو آمادہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435542    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

روسی مسلح افواج کے ایک سنیئر عہدیدار :
وکٹر پوسانخیر نے کہا کہ شامی علاقے دوما میں کیمیائی حملہ صرف ایک دیکھاوا تھا اور اس ڈرامے کو رچانے میں سفید ٹوپی نامی تنظیم ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 435541    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

یمن کے نہتے مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے ۔
خبر کا کوڈ: 435540    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

آج دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435539    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

امام کاظم علیہ السلام کی ولادت کی معروف تاریخ ۷ صفر المظفر ہے ،آپ نے ۱۲۸ ہجری ابواء کے مقام پر اس دنیا میں آنکھیں کھولیں آپ اپنے حلم کے سبب کاظم کے طور پر پہچانے گئے جبکہ آپکی کنیت ابو الحسن اور ابو ابراہیم بیان کی گئی ہے [۱]
خبر کا کوڈ: 435538    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری نے غاصب صھیونیوں کے حالیہ حملے اور متعدد مدافعان حرمِ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شھادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کا یہ حملہ ھرگز بے جواب نہ رہے بلکہ اسلامی جمھوریہ ایران ان کے اس اقدام کا منھ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 435536    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ علم کی روشنی سے دہشتگردی کے اندھیروں کو شکست دے کر امن قائم کیا جا سکتا ہے، قوموں کا عروج و زوال تعلیم پر منحصر ہے جن قوموں نے حصول تعلیم پر توجہ دی وہ قومیں آج دنیا پر راج کررہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435535    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

خبر کا کوڈ: 435531    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435530    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

حکومت شام نے ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے شام کے خلاف حالیہ جارحیت پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا مقصد دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کو متاثر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435529    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

محترمہ سیدہ نرگس سجاد جعفری :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی سیکرٹری تعلیم و تربیت کا کہنا ہے جناب زہراء (س) کا کردار عصر ظہور میں خواتین کےلیے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435528    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435527    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

محمد بن نایف :
سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے آئندہ تین مہینے تک ملک کی بادشاہت حاصل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435526    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ اس دنیا میں طاقت و قدرت اور مقام و منصب سب فانی ہے اور صرف انسان کا نیک عمل ہی باقی رہنے والا ہے کہا : نیک و صالح عمل آخرت کے لئے انسان کا عظیم سرمایہ ہے کبھی بھی ختم و تباہ ہونے والا نہیں ہے یہ انسان کے ساتھ قیامت تک باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435525    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے عراقی طلاب سے ملاقات میں کہا کہ حوزات علمیہ کے طلاب متواضع اور حسن خلق کے مالک بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 435523    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

وحدت اسلامی اور پاکستان کا استحکام سیمنیار (۲)
مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سالانہ تنظیمی کنونشن کے آخری روز سیمینار بعنوان ’’وحدت اسلامی اور پاکستان کا استحکام‘‘ منعقد کیا گیا جس میں جمیعت علمائے پاکستان نیازی کے پیر معصوم نقوی، رہنما پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈہ پور، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، ملی یکجہتی کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ ثاقب اکبر، سید ناصر شیرازی، ڈاکٹر امجد چشتی سمیت مختلف مکاتب فکر کے علماء و دانشوروں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 435521    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

وحدت اسلامی اور پاکستان کا استحکام سیمینار(۱)
مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سالانہ تنظیمی کنونشن کے آخری روز سیمینار بعنوان ’’وحدت اسلامی اور پاکستان کا استحکام‘‘ منعقد کیا گیا جس میں جمیعت علمائے پاکستان نیازی کے پیر معصوم نقوی، رہنما پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈہ پور، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، ملی یکجہتی کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ ثاقب اکبر، سید ناصر شیرازی، ڈاکٹر امجد چشتی سمیت مختلف مکاتب فکر کے علماء و دانشوروں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 435520    تاریخ اشاعت : 2018/04/09