رسا - صفحه 164

ٹیگس - رسا
افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں ۲۳ افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435726    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

عراق کے اهل تسنن مفتی :
عراق کے اہل سنت مفتی نے شیعہ اور سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ کربلا امام حسین علیہ السلام کا شہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435725    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

محمد باقری :
ایرانی سپہ سالار نے کہا کہ خطے میں قائم ہونے والے نام نہاد اتحادوں سے ناجائز صہیونی ریاست کو تحفظ نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ایسے اتحادوں کی مدت بہت تھوڑی ہوتی ہے اور یہ جلد ختم ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435724    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن ابوترابی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پچھلے چالیس برس سے امریکہ سمیت تمام تسلط پسند طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435723    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

ایڈمیرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 435722    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری نے کہا کہ عاشقان امام عصرؑ کو شیطان بزرگ امریکہ اور شیاطین عالم کے تیروں پر نظر رکھنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435721    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

روس :
روس نے انتباہ کیا ہے کہ ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کی سلامتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 435720    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

سید علی شاہ گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ برصغیر میں پائیدار امن اور خوشحالی کی واحد ضمانت مسئلہ کشمیر کا عوامی امنگوں کے مطابق حل نکالے جانے میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435719    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435718    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
سید اسد نقوی نے کہا کہ وہ شخص کیسے اپنے ملک کا مخلص ہو سکتا ہے جو کہ حکومت میں بھی وزیر ہو اورجھوٹ بول کر بیرون ملک میں بھی نوکری کررہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 435717    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

جنرل سلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435716    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

شیخ حمودی :
عراقی ڈپٹی سپیکر نے ایران کی موجودگی میں خطے کا ایک اہم اجلاس کے انعقاد کا مطالبہ کیا جس میں سیکورٹی سمیت خطے کے امن و امان کی صورت حال کی بہتری کے لئے مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435715    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام نواسہ رسولؐ سیدنا امام حسینؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حُب اہلبیتؑ سیمینار کا انعقاد کراچی سیکریٹریٹ میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435714    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرنا بہت ساری مشکلات کو حل کرتا ہے بیان کیا : اس وقت طلاق کی تعداد اس وجہ سے زیادہ ہے کہ بیوی و شوہر ایک دوسرے سے بے جا امید رکھتے ہیں اور کوئی بھی اسلامی اصول پر عمل نہیں کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435713    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435712    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے مشہور استاد نے کہا دور حاضر میں ’’عالمی نیٹ ورک‘‘ کے نقصانات سے محفوظ رہنے کا راستہ اپنے تمدن کی طرف واپسی سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435711    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

علی شمخانی:
اعلی ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے شام میں کہا کہ شکست کھانے والے دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے افغانستان کو غیرمستحکم کرنے اور وہاں دہشتگردوں کی منتقلی میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435710    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435709    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: روحانیت و معنویت کا لوگوں کی زندگی سے ختم ہونے کا نتیجہ ظلم وجنایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435708    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
خبر کا کوڈ: 435707    تاریخ اشاعت : 2018/04/26