رسا - صفحه 145

ٹیگس - رسا
آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل ایک ایسا ناسور ہے جس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ کے لیے خطرہ لاحق ہے بلکہ عالم انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436226    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان و اخلاق کے استاد نے پڑوسیوں کے حقوق کی مراعات اور اس سلسلہ میں موجود ائمہ طاھرین کی روایات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد ہے کہ جب بھی مجھ پر جبرئیل نازل ہوئے انہوں نے ہمیں پڑوسیوں کے حقوق کے مراعات کی اتنی زیادہ تاکید کی کہ میں یہ سمجھا کہ پڑوسی ، پڑوسی کا وارث ہے اور اسے ایک دوسرے کا وارثہ بھی ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436225    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر یہ نے بیان کرتے ہوئے کہ مومن کی آزار و اذیت چاہے وہ تہمت کے ذریعہ ہو نہایت ہی سنگین گناہ ہے کہا: بدگمانی تہمت کی بنیاد و اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436224    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ ابھی بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہ امریکا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے بیان کیا : دشمن کے مقابلہ میں خود کو تسلیم کرنے سے غربت و اقتصادی مشکلات حل نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436223    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

خبر کا کوڈ: 436222    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

خبر کا کوڈ: 436221    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

یونیورسٹیوں میں علوم انسانی کتب کی تدوین کے ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات امام خمینی (رہ) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436218    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر ۴ دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436217    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمنی عوامی رضاکار تنظیم انصاراللہ کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ بیت المقدس عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے کہا کہ امریکہ و اسرائیل خطے اور پوری دنیا پر تسلط قائم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436216    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے چین میں پاکستان کے صدر ممنون حسین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436215    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

ترکی نے آسٹریا میں مساجد کی بندش پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436214    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

حجت الاسلام و المسلمین رئیسی:
پیروان امام و رہبری طلاب پاکستان کی جانب سے سیمینار "امام خمینی احیاگر حکومت علوی" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے مایہ ناز مفکر حجت الاسلام و المسلمین غلام عباس رئیسی اور عراق کی معروف اہم شخصیت اور مقاومتی بلاک کے اہم کمانڈر حجت الاسلام و المسلمین ھاشم الحیدری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436209    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

کراچی میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی قبضہ اور امریکی سفارتخانہ کسی صورت قبول نہیں کرسکتے، عالم اسلام اور انصاف پسند اقوام اسرائیلی ریاست کے ناجائز ظالمانہ قیام کو فوری مسترد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 436207    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں آج عالمی یوم قدس مذہبی ،انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنیادوں پر منایا جارہا ہے اس موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں عظيم ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ایران اور عالم اسلام کی فضائیں آج امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436205    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

عالم اسلام میں عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے طور پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے اس موقع پرعراق، شام،ترکی، لبنان، ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، فلسطین ،افغانستان، نائیجیریا، یمن اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436204    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام نےریلیوں میں بھر پور شرکت کی کشمیری مسلمانوں نے اس موقع پر فلسطینیوں کی حمایت اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 436202    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

جنرل حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے حرم رضوی میں یوم قدس کی عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر خوف ہراس طاری ہوگيا ہے اسلامی مزاحمتی تنظیمیں ایک لاکھ میزائل سےاسرائیل کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436201    تاریخ اشاعت : 2018/06/08

عالمی یوم قدس:
ماہ رمضان کا اخری جمعہ امام خمینی رہ کے فرمان کے مطابق مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا دن ہے.
خبر کا کوڈ: 436198    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

طاہر القادری:
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام کا حسن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436197    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

محسن سومرو :
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ مردہ باد امریکا اور اسرائیل نامنظور کے نعروں سے گونج اٹھے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436196    تاریخ اشاعت : 2018/06/07