ٹیگس - رسا
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام:
محفل حسن قرأت سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک سید حسین موسوی نے کہا کہ قرآن مجید سے نزدیک ہوںگے، اتنے ہی زیادہ اسرار کشف کریں گے، قرآن مجید سے درس انقلاب، درس حریت اور درس زندگی لینے میں ہمارا فائدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436247 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام کی دیگر ایام سے کہیں زیادہ فضیلت ہے اور ان ایام کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436246 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
حضرت آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے ماہ مبارک "رمضان" کو شیطان پرمسلط ہونے کا مہینہ بتایا اور کہا: یہ ایک سچائی ہے کہ اس ماہ میں انسان، شیطان پر مسلط ہوجاتا ہے ، شیطانی یادیں اس سے دور ہوجاتی ہیں اور وہ شیطان کے پیروی نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 436245 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
امریکا کے رہنے والے سولہ سالہ نوجوان احمد برهان محمد نے دبئی میں منعقدہ حفظ قرآن مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436244 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436243 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
امریکی قومی سلامتی کونسل کے سابق رکن رابرٹ مالی نے کہا ہےکہ یورپ، روس، چین اورہندوستان نے اعلان کیا کہ وہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436242 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور قدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم پر مشتمل ہو چاہے وہ مسلمان ہوں،عیسائی یا یہودی جو کم از کم ۸۰ سال تک اس سرزمین میں رہے ہوں ملک کے اندر ہوں یا باہر ریفرنڈم کرایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436241 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
بشار الاسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436240 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ میں اعلی سطح کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام معصوم (ع) علم لدنی کے مالک ہیں بیان کیا : انسان کی جہالت اس بات کی حکایت کرتا ہے کہ یہ جہالت امام معصوم (ع) کی معرفت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436239 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
آيت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے قرآن کریم پر عمل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اعلی و افضل قسم کا عرفان و فلسفہ قرآن کریم میں پایا جاتا ہے ، بزرگان مثل خواجہ نصیر و شیخ طوسی فخر کرتے ہیں کہ ہم قرآن کریم کے شاگردوں میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436238 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
قازقستان کے صدر نے کہا ہے کہ قازقستان ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا اور سب ممالک کو بھی اس بین الاقوامی معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436236 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436235 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام تصور جوادی :
مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیمات کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے سلسلے میں اسلام مظفر آباد، مجہوئی ، گڑھی دوپٹہ ، جہلم ویلی، باغ نمب سیداں ، نیلم میرپورہ ، کوٹلی شہید چوک ، میرپور اور صندوق نیلم سمیت ریاست آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 436234 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بیان کیا کہ امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے سے عالمی خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436233 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام شیخ نیئرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ مسلمانوں کے باہمی انتشار نے اسرائیل کو جری بنادیا ہے اور فلسطین کے مظلوم عوام ان کی گولیوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔اسرائیل کی نابودی تک فلسطین کے مظلوم عوام کو حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436232 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حسن محی الدین :
لاہور کے شہر اعتکاف میں خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ مسجد محبت، امن، اجتماعیت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مرکز ہے اور اگر کوئی امن کے اس مرکز کو نفرت اور انتہا پسندی کے فروغ کیلئے استعمال کرے تو اس کا راستہ روکنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436231 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقے اوشنوہ میں سپاہ پاسداران فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436230 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436229 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا : حق لیا جاتا ہے اور یہ چیز طاقت و قدرت سے ممکن ہے نہ یا خواہش و تمنا کرنے سے ؛ فلسطین کے تاریخی تجربہ نے یہ ثابت کردیا کہ سمجھوتے کا مطلب ظلم و زبردستی کا قبول کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436228 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
بہرام قاسمی :
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکی حکومت بالخصوص ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی قوانین اور معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436227 تاریخ اشاعت : 2018/06/10