رسا - صفحه 122

ٹیگس - رسا
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436710    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایران سے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ ان کی حکومت مشرق وسطیٰ میں ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 436709    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲ فلسطینیوں کو شہید اور ۴۵ کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436708    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 436707    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

جنرل قاسم سلیمانی :
قدس بریگیڈ کے کے کمانڈر نے کہا : کوئی شب ایسی نہیں گذرتی ہے کہ ہم لوگ اسلام کے دشمن کی نابودی کی فکر کئے بغیر سو جائیں کیوں کہ ہم لوگ شہادت اور امام حسین علیہ السلام اور عاشورہ مکتب کی پیروی کرنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436706    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436705    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ایرانی دفترخارجہ نے امریکہ میں تعینات سعودی سفیر کے ایرانی وزیر خارجہ سے منصوب شدہ بیان کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 436704    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکہ کے سفاتخانے کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 436703    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

یمنی فوج کا دعوا ؛
سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 436702    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436701    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبہ پکتیکا کے ۲ اضلاع پر افغان طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436700    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 436699    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۸۷ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436698    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

چین کے صدر :
چین کے صدر نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں اور چین کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ میں شدت کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436697    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجدیں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436696    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436695    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

گذشتہ تقریباً دس سال سے شہید قائد کے معنوی فرزند ملک بھر سے اور بیرون ملک بھی مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں، شہید قائد کے یہ معنوی فرزند ملت کو ہر لحاظ سے طاقتور بنانے اور وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مخلص و بابصیرت اور بہادر و شجاع عالم باعمل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں میدان عمل میں کوشاں ہیں اور حکمرانوں کے پریشر اور شکنجوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، نیز تکفیریوں کے تیروں اور حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436694    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

سراج الحق:
ووٹرز کے نام پیغام میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آپ کے ووٹ کے نتیجہ میں اگر دیانتدار اور اسلام پسند قوتیں آگے آئیں گی اور ملک میں نظام مصطفیؐ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کریں گی تو اس میں ووٹرز کا بھی پورا پور ا اجر و ثواب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436693    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

جب تک موجودہ نظام اور سسٹم موجود ہے، یہی کرپٹ افراد منتخب ہونگے، الیکشن کمیشن صاحبانِ اختیار کے اشارے پر انہی افراد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیتا رہیگا، جہاں الیکشن جیتنے کیلئے پیسہ، جھوٹ، تعلقات، خاندان، بدمعاشی اور مکّاری کا ہونا پہلی شرط ہے؛ علم، شعور، دیانت اور فہم و فراست نہ بھی ہو تو کام چل جائیگا، اور لیڈر کا بیٹا ہی لیڈر بنے گا، چاہے اسکی خرابیاں جتنی بھی عام ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436692    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ۷ نمازی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436691    تاریخ اشاعت : 2018/07/25