رسا - صفحه 120

ٹیگس - رسا
ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436753    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایران نے ہندوستان کے ۲۱ ماہیگیروں کو رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436751    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 436749    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 436748    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی خطے میں کشیدگی کی کوشش میں نہیں رہا ہے اور نہیں چاہتا ہے عالمی گزر گاہوں پر مشکلات ایجاد کرے لیکن یہ بھی ہے کہ تیل اکسپورٹ کرنے کے اپنے حق کو آسانی سے نہیں چھوڑ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436747    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حجت الاسلام والمسلمین احدی :
حجت الاسلام والمسلمین احدی نے اس بیان کے ساتھ کہ قیامت پر یقین رکھنے والے خداوند عالم کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں بیان کیا : جو لوگ اہل قرآن ہوتے ہیں وہ بیت المال سے چوری نہیں کرتے ہیں اور حرام چیزوں سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436746    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حسین خانزادی :
ایرانی نیول چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اسلامی جمہوریہ ایران کے اﺳﭩﺮﭨﯿﺠﮏ مفادات کا ایک اہم حصہ ہے جس کی سلامتی کو بھرپور طاقت کے ساتھ یقینی بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436745    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

مقبوضہ فلسطین میں تعینات روس کے سفیر :
اناتولی وکٹر اوف نے کہا کہ شام سے ایرانی اہلکاروں اور اس کے اتحادیوں کے انخلا سے متعلق صہیونی وزیراعظم کا بار بار مطالبہ بلاجواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436744    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اور آل سعود کی وطن عزیز کے معاملات میں مداخلت پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 436743    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حمید ابوطالبی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436742    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ کسی بھی وقت پیشگی شرط کے بغیر ملاقات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436741    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار کبھی بھی ظلم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کر سکتا، وہ سر تن سے جدا کر سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے سر خم نہیں کیا جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436740    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

سعید جلیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف سیاستدان اور ایٹمی ایجنسی کے سابقہ چئرمین سعید جلیلی نے مشہد مقدس میں شہداء کے اعزاز میں منعقد ایک جلسہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436739    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436738    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
خبر کا کوڈ: 436737    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

سبطین سبزواری:
لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان جمہوری ملک ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا مگر کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، ہم جمہوری قوتوں کے ساتھ ہیں اور جو بھی لائحہ عمل قیادت کی طرف سے دیا جائے گا اس پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436736    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

قومی قرآنی امتحانات میں مختلف مراکز سے ۴۶۵۰ طلبا کے درمیان مقابلہ شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436735    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مرکزی جلوس امام بارگاہ صادق آباد گمبہ سکردو سے نکل کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خانقاہ معلہ گمبہ پر اختتام پزیر
خبر کا کوڈ: 436734    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ہندوستانی حکومت نے ریاست آسام کے ۴۰ لاکھ باشندوں کو بھارتی شہریت سے محروم کرتے ہوئے اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ستمبر تک آخری موقع دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436733    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔
خبر کا کوڈ: 436732    تاریخ اشاعت : 2018/07/30