رسا - صفحه 177

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
بسلسلہ میلاد با سعادت سیدہ فاطمۃ الزہراء ؑ رضا آباد میں ’’سیدۃ النساء العالمینؑ کانفرنس ‘‘منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435332    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ڈاکٹر میشال :
لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور فلاسفر نے کہا : فاطمہ(س) نے ظلم کا سامنا کیا اور الہی سیاست اور حق کے لیے قیام فرمایا ۔
خبر کا کوڈ: 435331    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ آل سعود کے مغربی استعمار سے کس قدر قریبی روابط ہیں۔ گذشتہ برس امریکہ جسے خواجہ آصف نے دشمن قرار دیا ہے، اسی کے صدر کے دورے کے موقع پر آل سعود نے مسلمانوں کی دولت اس پر جسطرح سے نچھاور کی ۔
خبر کا کوڈ: 435330    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

پشاور پاکستان:
ذرائع کے مطابق تربیت پراونشل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچر( پائٹ)کی جانب سے اضلاع کی سطح پر دی جائیگی، جس کیلئے مڈل، ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں کے اے ٹی، ٹی ٹی اور قاری کی بطور ماسٹر ٹرینر خدمات حاصل کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435329    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام؛
سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد جعفر خوارزمی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور دیگر خطاب کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 435328    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے مرکزی رابطہ کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات اور چیئرمین سینیٹ کا چناؤ جمہوریت کی طرف بہتر قدم ہے، چیئرمین سینیٹ بننے پر صادق سنجرانی کو مبارکباد دیتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ ملک و قوم کے بہتر مستقبل کیلئے مثبت کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 435326    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
خبر کا کوڈ: 435322    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

حجت الاسلام والمسلمین سید محمد عباس نقوی نے کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا صرف خواتین کے لیے مشعل راہ نہیں بلکہ تمام انسانیت حتیٰ آئمہ طاہرین کے لیے مشعل راہ ہیں، یوم ولادت کو پوری دنیا میں یوم مادر کے طور پر منایا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435320    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کو وقف ۳۲۷ کنال ۹ مرلہ اراضی کی تبدیلی نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435319    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مرکزی کنونشن کی صدارت علامہ حیدر علی جوادی کریں گے، جبکہ کنونشن سے ملک بھر آنے والے بزرگ و جید علماء کرام اور اسکالرز خطاب کرینگے، جبکہ مرکزی کنونشن کے آخری روز نئے مرکزی صدر کا اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435318    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

سبطین سبزواری:
لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل کی تشکیل سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا اور اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہوگی، ایم ایم اے کے حوالے سے مرکز کی طرف سے آنیوالی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435317    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

بہروز کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے ملک کی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 435315    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435314    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

علاالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435312    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

حسین ڈے کے بانی :
مولانا شمیم حیدر ترابی نے بیان کیا : تمام دوستاران امام حسین علیہ السلام و آزاد فکر حضرات حسین ڈے میں شرکت کریں اور انسانیت کی تکامل میں قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435301    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

حجت الاسلام سید احسن اختر جعفری :
مظفر پور بیھار کے امام جمعہ نے کہا : ہم لوگوں پر فرض ہے کہ دشمن جس شکل میں بھی ہو اس کو پہچانیں اور اس کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435287    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

پاکستان:
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد عمران عرف سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ داعش کا ٹارگٹ زیادہ تر کم عمر لڑکیاں ہیں، لڑکیوں سے رابطہ اور ذہن سازی موبائل ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، واٹس ایپ اور موبائل فون ٹریس ہوئے تو ٹیلی گرام کا استعمال شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435286    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام کو ناقابل تسخير قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ٹیکنالوجی کی حدود کو پار کرلیا ہے ملکی اور قومی دفاعی صلاحیت اور توانائی کے بارے میں مذاکرات غیر منطقی اور بے معنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435272    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

عراق:
عراقی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی داعش کمانڈروں سمیت ۲۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435253    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435252    تاریخ اشاعت : 2018/03/05