ٹیگس - رسا
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے انقلاب اسلامی کے خلاف سامراجی ممالک کے شرانگیز اقدامات کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دشمن پر ھرگز اعتماد نہیں کرنا چاہئے نیز دفاعی مسائل اور میزائل پر مذاکرہ بے معنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435247 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فنسطینی کسان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435245 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
روسی وزارت دفاع:
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435244 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
جمعیت علمائے اسلام کے تمام دھڑے سنی حنفی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان سے وابستہ مذہبی مدارس بھی اسی مکتب فکر سے متعلق ہیں۔ جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے نام میں اس امر کیطرف کوئی اشارہ نہیں پایا جاتا۔ جماعت اسلامی کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی مکتب فکر کی نمائندہ نہیں ہے۔ اسکے لٹریچر میں بھی فرقہ واریت کے بجائے اتحاد امت کا ذکر زیادہ ہے، لیکن خارجی حقیقت یہ ہے کہ غالب طور پر اس میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق یا اسکی طرف رجحان رکھنے والے افراد پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435231 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
جماعت اہلسنت کے زیراہتمام؛
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ چوک گھنٹہ گھر ملتان میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں قیام امن کیلئے مسلم حکمران مشترکہ کوششیں کریں۔
خبر کا کوڈ: 435228 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
تحفظ ناموس رسالت محاذ:
تحفظ ناموس رسا لت محاذ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبردار اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار نہ کریں، حکومت پاکستان اور او آئی سی کو بے گناہ انسانوں کی اموات پر خاموشی ترک کرنی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435227 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
سلیم عباس:
اصغریہ علم و عمل تحریک حیدرآباد ڈویژن میں تعلیم و تربیت کے سکریٹری نے حیدرآباد میں تنظیمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ بغیر تعلیم و تربیت کے ترقی نہیں کر سکتا، بدقسمتی سے ہمارہ معاشرہ تربیتی پروگراموں کو نظر انداز کرنے اور ان سے دور ہونے کی وجہ سے گمراہی میں پڑ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435226 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے تمام اسلامی تنظیموں کی سرپرستی کرتے ہوئے قائدین ملت جعفریہ سید محمد دہلوی، مفتی جعفر حسین اور شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے مشن کو آگے بڑھایا اور قوم کیلئے باعث توقیر بنے ہیں، انکی مخلصانہ قیادت کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ملک میں اتحاد بین المسلمین فروغ پا رہا ہے اور تکفیری دہشتگرد حرف غلط کی طرح مٹنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435225 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارلحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے پردے اور حجاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب ، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے اور تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجاب ضروریات دین میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 435223 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
عراقی پارلیمنٹ نے باضابطہ طور پر حکومت سے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج منجملہ امریکی فوج کے انخلا کے لئے ایک نظام الاوقات وضع کرے۔
خبر کا کوڈ: 435220 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435219 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435218 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
کریملن نے روسی صدر پوٹین کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 435216 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے ۳۷۲ شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435215 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
بشار جعفری:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435213 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435212 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
قطر میں طلبا کا دوسرا قرآنی مقابلہ «أُتْرُجَّة» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں قطر میں مقیم مختلف اقوام اور ممالک کے طلبا حصہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435187 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ججت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرہٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری قوم حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف ہم آواز ہے اور اس ملک کے لوٹے ہوئے سرمائے کی واپسی چاہتی ہے، عدلیہ، نیب اور دیگر ریاستی اداروں پر الزام تراشی سے نون لیگ اپنے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435181 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435176 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ:
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہا: عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ، ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصا پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435173 تاریخ اشاعت : 2018/02/26