رسا - صفحه 180

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حق فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شناخت حاصل کر کے ذلت و اضطراب کی زندگی سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435097    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اپنی اسپیشل فورس کو شام میں تعینات کردیا ہے جو غیرقانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435096    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھنے والے استحصالی قوتوں کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435095    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435094    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: لبنانی اور فلسطینی عوام کی امید میدان جنگ میں استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدون پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435078    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مستقبل ایک دوسرے سے متعلق ہے لہذا ہم دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435074    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عشق رسول کے بغیر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں کوئی عبادت مقبول نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435073    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435072    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435071    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 435064    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام؛
آقائی علی رضا کمیلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظلوم بحرینی عوام کو سات سال سے ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے، آئے روز جوانوں کو شہید کیا جا رہا، اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، مظلوموں کی آواز کو عالمی سطح پر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435062    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435057    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 435045    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی عظیم قوم کے لئے ایرانی عوام کی طرف سے دوستی اور برادری کا پیغام لے کر ہندوستان آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435044    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

امریکہ کی جانب سے ناجائز صہیونی ریاست کی جارحانہ پالیسیوں کی بھرپور حمایت کی وجہ سے آج مشرق وسطی شدید بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435043    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ علاقائي ممالک کو امریکہ کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435042    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کے تعمیرنو عمل کے میں بھرپور انداز سے حصہ لے کر انتہاپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435041    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں امت مسلمہ کے تنازعات کے حل میں قطعی مخلص نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435040    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بیت المقدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید عماد مغنیہ کا نام ، دشمن کے لئے رعب و دبدبہ اورخوف کا باعث اور دوستوں کے لئے شوق و نشاط کا موجب تھا۔
خبر کا کوڈ: 435038    تاریخ اشاعت : 2018/02/15