رسا - صفحه 179

ٹیگس - رسا
عراق کی ایک عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ترکی کی ۱۶ دہشت گرد خواتین کو دہشت گردی کے سنگین جرائم اور عراقی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزائےموت سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435171    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اهل ‌بیت(ع) کے سلسلے میں متقن اور موثق مطالب تحریر کرنا اہم جانا اور کہا: اهل بیت کے سلسلے میں قلم چلانا ہر کسی کے بس میں نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435151    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھ کر ترقی کی منازل طے نہیں کی جا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 435126    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

عراقی زائر نے بتایا: ہمیشہ سے زیارت میرے لئے لذت بخش تھی ، کیونکہ انسان کی زندگی کو خدائی رنگ میں ڈھال دیتی ہے اور آج کی زندگی سے تھکے اور رنجیدہ انسانوں کے اندر خاص طراوات و تازگی پیدا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435125    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاسجٹک نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کا فروغ ہرگز کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435124    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435123    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان میں اب آل شریف کی بادشاہت نہیں آئین و قانون کی حکمرانی چلے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435122    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستان کے وزیر دفاع :
خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435121    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا
خبر کا کوڈ: 435120    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435119    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہراء(س) نے دو وسیلوں کے ذریعہ یعنی اپنے خطبات اور اشکوں سے منافقوں کے چہرے سے منافقت کا نقاب الٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 435118    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ابوالخیر محمد زبیر:
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ نواز شریف اپنی اصلاح کرنے اور دین کے خلاف اپنی روش کو تبدیل کرنے کے لئے تیار نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435117    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435116    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435115    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب فوج بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435103    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

اقوام متحدہ میں تعینات اطالوی مندوب :
اقوام متحدہ میں تعینات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435102    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
خبر کا کوڈ: 435101    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح سانحہ علمدارروڈ اور سانحہ کرانی روڈ کے بعد کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ قوم نے ظالم حکومت کے خلاف قیام کیا، وہ پوری پاکستانی قوم کے لئے نجات کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 435100    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

تہران پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تہران کے خیابان پاسداران کو شر پسند اور فریب خوردہ عناصر کے وجود سے پاک و صاف کر دیا گیا ہے اور اس علاقے میں امن و امان برقرار ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435099    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098    تاریخ اشاعت : 2018/02/20