ٹیگس - رسا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ترکی کے صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434963 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران امریکا نے بارہا ایران سے طمانچے کھائے ہیں اور اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434962 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اور یورپی یونین نے ویانا میں اعلی عہدیداروں کے چھٹے سالانہ اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434961 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 434960 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
ایڈمیرل علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ آج امریکہ اپنی جارحانہ سیکورٹی پالیسی میں ایران کو اپنے لئے ایک رکاوٹ قرار دیا ہے جس کی وجہ سے امریکہ خطے میں اپنے ناجائز مفادات کو حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 434949 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
خبر کا کوڈ: 434943 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
بدھ اٹھارہ بہمن مطابق سات فروری عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 434942 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
نہضت امام خمينی میں مراجع کا کردار:
علماء ہمیشہ نہضت امام خمینی(ره) کے حامی اور شاہ کی فاسد حکومت کے مخالف رہے ، انہوں نے اسلام مخالف اعمال ، برتاو اور قوانین کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434941 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ مذھبی اور قبائلی اختلافات کو اجاگر کیا جانا نہایت خطرناک عمل اور اسلام کے خلاف مغربی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434940 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ملک کے ذمہ داروں کی تنخواہیں زیادہ ہونے پر عکس العمل پیش کیا اور کہا: ملک کے ذمہ داروں کی سطح زندگی، عوامی زندگی کے ہم سطح ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 434939 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
حجت الاسلام شیخ احمد علی نوری:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہنماء نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت کا نعرہ لگانے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کراچی میں جبری طور پر گمشدہ ہونے والے افراد کے جرم میں برابر کی شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 434938 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434937 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 434936 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن شیخ قاسم سوکوتو جو اس ملک کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 434935 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434934 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
خبر کا کوڈ: 434933 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
محمود عباس:
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434932 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں سکیورٹی کونسل کوآلہ کار کے طور پر استعمال کرکےاس کی ساکھ کونقصان پہنچاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434931 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
راج ناتھ سنگھ :
ہندوستانی وزیرداخلہ نے کشمیر کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 434917 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 434916 تاریخ اشاعت : 2018/02/05