رسا - صفحه 204

ٹیگس - رسا
سرور کائنات ، سرکار دوجہاں ، رحمۃ للعالمین ، خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " امت مسلمہ جسم واحد کی مانند ہے کہ جب کسی ایک حصہ کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتا ہے۔" آنحضور کی پوری زندگی وحدت و الفت کے پیغام سے سرشار ہے۔ آنحضور (ص) نے امت کو ہمیشہ وحدت ، محبت اور الفت کی تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 432127    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 432126    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

نظام مصطفی کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، صدر جے یو پی پنجاب مولانا نوراحمد سیال، پیر محفوظ مشہدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 432125    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہرایا جو ایران کے خلاف ایک غیرموثر روش اور ہٹ دھرمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432124    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

برطانیہ کے شہر برسلز میں روہنگیا بحران پر منعقدہ ایک کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 432123    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 432122    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432121    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

خلیج فارس تعاون کونسل کا ۳۸ واں سربراہی اجلاس کویت میں منعقد ہوا، جس میں سعودی عرب سمیت اہم ملکوں کے سربراہاں شریک نہیں ہوئے جس کے باعث دو روزہ اجلاس کو مختصر کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 432120    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ہے جس میں احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے والوں پر گولیاں ب رسا ئی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 432110    تاریخ اشاعت : 2017/12/05

جناب سلمان فارسی(رض) نے مرسل آعظم (ص) کی ولادت سے پہلے سرزمین فارس سے حق کی تلاش میں اپنے سفر کا آغاز کیا ، آپ کا تعلق صوبہ اصفھان ایران کے موضع «رامهرمز فارس» يا «جى» سے تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432104    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432103    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

یمن میں باخبر ذرائع نے خبردی ہے کہ یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 432102    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

فرانس اور سوئیزرلینڈ کی مشترکہ کمپنی لافارژ نے کہا ہے کہ اس نے شام میں اپنے سیمنٹ کے کارخانے کو بچانے کے لئے دوہزار تیرہ اوردوہزار چودہ میں داعش کی براہ راست مالی مدد کی تھی اور اس کو غنڈہ ٹیکس دیاکرتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 432101    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

خبر کا کوڈ: 432100    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے مجلس سوئم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سید سیدین زیدی امریکہ چھوڑ کر اپنے مظلوم عوام کی ہمدردی کیلئے پاکستان لوٹے تھے۔ جب سانحہ راولپنڈی میں مظلوم مومنین کو بیگناہ اور بےبنیاد مقدمات میں گرفتار کیا گیا تو شہید سے رہا نہ گیا، اپنی فیملی کی پرواہ کئے بغیر وطن واپس لوٹ آئے اور راولپنڈی کے مومنین کی دن رات بےلوث خدمت کی اور انہیں عدالتوں سے باعزت بری کرایا۔
خبر کا کوڈ: 432099    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

جسٹس صدیقی:
اسلام آباد انتظامیہ اور آئی بی کی جانب سے دھرنے سے متعلق رپورٹس عدالت میں جمع کرادی گئیں، جبکہ بیرسٹر ظفراللہ نے ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کی انکوائری سے معذرت کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432098    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

قاری احمد میاں:
جشن میلادالنبی (ص) سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہم ختم نبوت کے پہرے دار ہیں، جو بھی اس پر حملہ آور ہوگا اس کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا، ہم نبی رحمت کے ماننے والے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432097    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432096    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432095    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

ناصر شیرازی نے لاہور ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ بار، ایم ڈبلیو ایم، وکلا برادری، صحافی برادری سمیت ان کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 432094    تاریخ اشاعت : 2017/12/04