ٹیگس - رسا
حسن روحانی:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 431988 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں بینکنگ سے متعلق بندشوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431987 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم پچاس فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 431986 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر ۳۰۵ تک پہنچ گئی جن میں ۲۵ بچے بھی شامل ہیں جب کہ ۱۲۸ افراد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431985 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری :
تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری نے اس تحریک کو امریکن کانگریس کی جانب سے دھشت گرد بتائے جانے پر کہا کہ ہماری نگاہ میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں اور ہم حزب الله کیساتھ غاصب صھیونیت سے لڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431972 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
اپنے ایک بیان میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ حکومت کیجانب سے پُرامن مظاہرین پر تشدد سے ملک بھر کی سیکیورٹی کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے، حکومتی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ملک کے حالات بدامنی کی طرف جا رہے ہیں، عاشقان رسول کا سمندر حکومت کے غلط فیصلوں کے خلاف نکل آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431971 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
میاں آصف اخوانی:
جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکمران غیرملکی آقائوں کو خوش کرنے کے لئے ختم نبوت میں ترمیم کے مرتکب وزراء کو برطرف کرنے کی بجائے طاقت کے ذریعے اسلام آباد کے دھرنے کو ختم کرنے کی کوشش کی، جس سے اسلام آباد کا دھرنا پورے ملک میں پھیل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431970 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
پاکستان کے شہر فیصل آباد انسداد دہشت گردی پولیس "سی ٹی ڈی "سے مقابلے کے دوران خونخوار وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان کے ۴ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431969 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ۴ افراد جاں بحق اور ۱۸ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431968 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
یمن کے ایک سیاسی کارکن نے یمن پر سعودی عرب کی جاریت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر ۴ منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہوجاتا ہے مسلم ممالک کو سعودی عرب کی توسیع پسنادانہ اقدام کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 431967 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
آغا سید حسن الموسوی:
ہندوستانی ٹی وی چینل ’’آج تک‘‘ کے اینکر کی جانب سے خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بڈگام سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 431966 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431965 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
اسحاق جہانگیری:
ایران کے نائب صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں بحران و کشیدگی پیدا کرنے کے لئے بعض ملکوں کی حکومتوں کی کوششوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی کے علاقے میں امن کا مرکز ہے اور وہ علاقے میں سلامتی اور امن و استحکام کو فروغ دینے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431964 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی حکام کے بارے مین سعودی عرب کے ولیعہد کی جانب سے کی جانے والی گستاخیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مہم جو ولیعہد کو چاہئے کہ علاقے میں آمریت و ڈکٹیٹری کے نتائج و مستقبل پر غور کریں۔
خبر کا کوڈ: 431963 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چھتیس سیاسی مخالفین کو عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431962 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431961 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مشترکہ مراسلے میں مطالبہ کیا کہ سوچی بیان کو سلامتی کونسل کی دستاویز کی حیثیت سے جاری کیا جائے .
خبر کا کوڈ: 431960 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
آیت الله جوادی آملی:
مفسرعصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے نهج البلاغہ کے ۶۹ خط کے ٹکڑے «وَلاَ تُحَدِّثِ النَّاسَ بِکُلِّ مَا سَمِعْتَ بِهِ» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: میڈیا اس ٹکڑے پر توجہ کرے اور آگاہ رہے کہ انسان ہر سنی چیز کو تحقیق کئے بغیر نقل و نشر نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 431959 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
حجت الاسلام ذوالنوری:
ایرانی پارلمینٹ میں شھر قم کے عوامی نمائندے نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آج دشمن ایران کی طاقت سے ہراساں ہے کہا: امریکی میزائلوں کی ۳۶ چھاونیاں ہیں کہ جو سب کی سب ایرانی میزائلوں کی دست رس میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431958 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
پاکستان میں سکیورٹی دستوں نے ڈیرہ بگٹی سے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431957 تاریخ اشاعت : 2017/11/24