رسا - صفحه 210

ٹیگس - رسا
آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے استقامتی گروہوں کی دھشت گردوں کے پر پیروزی اور داعش کی مکمل نابودی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملتیں اور خصوصا امت اسلامیہ خداوند متعال پر توکل اور خود اعتمادی کے ساتھ اپنی شمشیروں کو عالمی سامراجیت کی جانب کرے اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 431914    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

عراق کی اعلی فیڈرل عدالت نے کردستان میں ریفرنڈم کے نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 431900    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431899    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

سری لنکا میں انتہا پسند بدھسٹوں نے مسلم اقلیت پر حملہ کرکے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431898    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

ہفتوں سے جاری امریکی دھمکیوں کے بعد سرانجام واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 431897    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے .
خبر کا کوڈ: 431896    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

حجت الاسلام والمسلمین آقا تهرانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اخلاقی انحرافات کو حق کے راستے سے دور ہونے کا سبب جانا اور کہا کہ شیطانی وسوسوں کے مقابل، ایمان کی حفاظت کی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431895    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

تحریک آزادگان بحرین کے سربراہ:
سرزمین بحرین کی انقلابی شخصیت نے تاکید کی کہ حکومتِ آل ‌خلیفہ اپنے خاتمہ سے قریب ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431894    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

حزب الله لبنان کے معروف رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو امریکا اور سعودیہ کی شکست بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 431893    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

مصر کے شیعہ مفکر:
سرزمین مصر کے شیعہ مفکر نے لبنان کے مستعفی وزیر آعظم سعد الحریری کو لبنان اور علاقہ کے لئے آل سعود کا خودکش بمبار بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 431892    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

سرگودہا پاکستان:
مظاہرے کے شرکاء سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے توہین رسا لتؐ اور ختم نبوت کے قانون ختم کر نے کے بیان کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، امریکہ جان لے کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمت رسولؐ پر کٹ مرنے کو تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 431891    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

لبنانی حکومت اورعوام نے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے عرب لیگ کے بیانیہ کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431890    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431889    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

سعودی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ غیر قانونی قیام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں گزشتہ ۳ روز میں ۲۴ ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431888    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے کہا: طلاب تحصیل علم کو تحصیل دنیا پر مقدم جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 431873    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

حزب الله لبنان کے اہم رکن:
حزب الله لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی سامراج کے مقابل ملت یمن کی پیروزی حتمی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 431872    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

مبشر حسن:
ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی نے نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور رانا ثناء اللہ سمیت ن لیگ کی سیاہ کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا ہے، آرمی چیف ناصر شیرازی کی فی الفور بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 431871    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

اقوام متحدہ کی تین ایجنسیوں کے سربراہان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اوراس کے فوجی اتحاد کے محاصرے کی وجہ سے یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431870    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

جرمن وزیر خارجہ زیگمار گیبریل کے حالیہ بیان اور سعودی عرب کے اس پر ردعمل کے نتیجے میں جرمنی اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431869    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے اپنے ملک کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں بیروت واپس پہنچ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431868    تاریخ اشاعت : 2017/11/18