رسا - صفحه 205

ٹیگس - رسا
محمود عباس:
فلسطین کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا ناقابل قبول ہے اور اس کے اس فیصلے سے خطے میں امن کی کوششوں کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432093    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432092    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

ذرا‏ئع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارتخانے پرمیزائل داغے جانے کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432091    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432090    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مدرسہ خاتم النبیینؐ میں تقریب جشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہفتہ وحدت اور عید میلادالنبیﷺ کے مبارک موقع پر ہمیں شیعہ سنی وحدت و اتحاد کا عزم بالجزم کرنا ہوگا، مسلمانوں کے درمیان نفرتوں کو ہوا دینے والے شیطان بزرگ امریکا کی خدمت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432074    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا نے ناصر شیرازی کی مزاج پرسی کی اور اغواء کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔ ذرائع کے مطابق ناصر شیرازی نے انہیں اغواء کرنیوالوں کے حوالے سے مفصل آگاہ کیا کہ وہ انہیں نہیں جانتے کہ وہ کون لوگ تھے۔ صاحبزادہ حامد رضا کے مطابق ناصر شیرازی کو علم نہیں ہو سکا کہ انہیں اغواء کرنیوالے کون لوگ تھے۔
خبر کا کوڈ: 432073    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر عباس شیرازی کو نامعلوم مقام سے رہا کیا گیا اور اغواء کرنیوالوں نے ناصر عباس شیرازی کے بھائی فخر شیرازی کو فون کیا کہ ناصر شیرازی سے فون کروایا کہ اس جگہ سے انہیں آ کر لے جائیں۔ فخر شیرازی بتائی گئی جگہ پر پہنچے تو ناصر شیرازی وہاں موجود تھے۔ فخر شیرازی انہیں اپنے ساتھ لے کر لاہور میں واقع گھر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432072    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

حجت الاسلام عقیل حسین خان:
سید ناصر عباس شیرازی کی بازیابی کے بعد جاری بیان میں ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے آل سعود اور امریکی پٹھو جو حکومتی ایوانوں اور قومی اداروں میں بیٹھے ہیں وطن عزیز اور ملت تشیع کے خلاف کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، ملک میں افراتفری اور بے چینی پیدا کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432071    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے فضائی حملے میں داعش سے منسلک ۱۲ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432070    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 432069    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

آیت اللہ محسن اراکی:
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432067    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432066    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر سعودی جارحیت کے شکار ملک یمن میں قحط اور بھوک جیسے المیے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یمن کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432065    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں تیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 432064    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور محدود خود مختار انتظامیہ کے ترجمان نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432063    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

ایران کے سنی عالم دین:
شمال خراسان ایران کے سنی عالم دین نے کہا: ہمارے جوان جس طرح کھیلاڑیوں اور ایکٹرس کی شناخت کے لئے وقت صرف کرتے ہیں اسی طرح رسول اسلام (ص) کی شناخت کے لئے بھی وقت صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432062    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں کی جنایتوں پر دینی رھبروں اور حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور علماء سے درخواست کی کہ عالم اسلام کو تکفیری دھشتگروں سے نجات دلائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432061    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر:
شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر نے شیعہ و سنی اختلافات اور دشمنی کے حوالے دشمن کی کوششوں کی بہ نسبت عالم اسلام کو خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 432060    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

شیخ الازهر مصر:
شیخ الازهر مصر نے علاقہ عریش مصر کی عوام کے درمیان خطاب کرتے ہوئے مسجد الروضہ کے حملہ وروں کو خوارج اور مفسد فی الارض بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 432059    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

منہاج القرآن کے زیر اہتمام؛
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا و دیگر سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں، علماء و مشائخ و شرکاء کو تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس میں شرکت پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 432058    تاریخ اشاعت : 2017/12/01