ٹیگس - رسا
ایرانی بحریہ نے اپنے کمانڈر کی موجودگی میں جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432024 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ مطالبات کے حق میں احتجاج ہر شہری اور جماعت کا حق ہے، لیکن عام لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کرنا اور انتہاء پسندانہ رجحانات کے فروغ سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں کہ کہیں جھنگ کے تکفیری دہشتگرد گروہ کے نیست و نابود ہونیکے بعد کہیں بریلوی مکتبہ فکر میں کوئی انتہاء پسند تنظیم تو پیدا نہیں کی جا رہی ہے، جس سے پُرامن اہلسنت کی معتدل تنظیمیں پیچھے کی جا رہی ہیں اور ایسے عناصر کی سرپرستی کی جا رہی ہے، جو کہ انتہا پسندانہ نظریات رکھتے ہیں، ان کیخلاف کوئی قانون حرکت میں بھی نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 432023 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
اس تنظیم کی نئی منزل مگر کیا ہے؟ یہ کہاں پڑائو کریگی؟ یا اسکے فراری کہاں پناہ لے رہے ہیں؟ یہ سوال اہم بھی ہے اور فکر انگیز بھی۔ داعش کی نئی پناہ گاہ افغانستان ہے اور اسکا تازہ ہدف افغان جنگ کو پاکستان لانا ہے۔ سی پیک ان اہداف میں سے ایک ہے، جو داعش کے ذریعے اس خطے میں پورا کرنیکے خواب دیکھے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے داعش کو "را"، این ڈی ایس اور ملا فضل اللہ کے طالبان کی حمایت حاصل ہے۔ کیا داعش ایسا کر پائیگی؟ میرا یقین ہے کہ پاک فوج داعش کو پاک افغان سرحد کے قریب سر نہیں اٹھانے دیگی۔
خبر کا کوڈ: 432022 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
سردار عتیق:
برطانیہ سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایم سی کے رہنما کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن کو جماعتی، گروہی اور علاقائی معاملات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432021 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
پاکستان میں ؛
لاہور میں آقا دو جہاں محمد مصطفی (ص) سے محبت کے اظہار کیلئے لوگ جہاں گھروں اور گلیوں، کوچوں کو سجا رہے ہیں وہیں مساجد کو بھی سجانے کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نوری مسجد کے اطراف کی بلڈنگ اور مارکیٹس کو بھی سجایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432020 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
شیخ ماہر عبد الرزاق:
لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432019 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دنیا کے ساتھ تعمیری اور باعزت روابط کے فروغ پر مبنی ہے اور ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ علاقائی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432018 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد ضروری ہے کہا کہ اختلافات کے زیر سایہ کسی بھی ملت کو کامیاب نہیں ہوسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 432017 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے داعش کے مقابل استقامت کی پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: خلیج فارس کے قارون اپنے مالکوں سے زیادہ شیعت کو بدنام کرنے میں مصمم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432016 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ایران اور عالم اسلام میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432001 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
خبر کا کوڈ: 432000 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و صیہونی حکومت، موجودہ دور کی سرکش حکومتیں ہیں کہ جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 431999 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
بھٹ شاہ پاکستان:
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہادت حسینی راستہ ہے اور زندہ رہ کر یزید کو للکارنا زینبی راستہ ہے، کامیاب مزاحمتی تحریک مقصد، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا مجموعہ ہے، اس دور کی شیعہ قیادت امام خامنہ ای، سید حسن نصراللہ کیصورت میں ہمیں میسر ہے۔
خبر کا کوڈ: 431996 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ MI۶ دنیائے اسلام میں شیعہ اور سنی کے درمیان بدگمانی، بداعتمادی اور نفرت پیدا کرنے اور نظام ولایت فقہی کے حوالے سے شیعیوں میں شکوک پیدا کرنے کی ایک ہمہ گیر منصوبہ بندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431995 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ فیض آباد کو طاقت کے بل بوتے پر کھولنے کی کوشش کرنے والوں نے بدتدبیری کے باعث پورے ملک کو جام کرا دیا ہے، ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکامی پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہوجانا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 431994 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
جہاں ایک طرف ختم نبوت کے معاملے نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو دوسری طرف گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کی بجائے ان پر بے جا ٹیکسز کے نفاذ پر عوام سراپا احتجاج ہے، علاوہ ازیں پنجاب ہائیکورٹ کے وکیل ناصر شیرازی سمیت پاکستان بھر سے ایک خاص مسلک کے دسیوں افراد بغیر کسی جرم اور عدالتی حکم کے اغوا کرکے لاپتہ کئے گئے ہیں۔ جسکے باعث عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اگر حکومت اور سکیورٹی ادارے چاہتے ہیں کہ ملک میں دھرنوں اور احتجاج کا یہ نہ ختم ہونیوالا سلسلہ تھم جائے تو انہیں مذکورہ بالا نکات کیطرف توجہ دیکر ان مسائل کو بروقت حل کرنا ہوگا۔ تاکہ مملکت خداداد میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ غرض دھرنا اور احتجاج ہمیشہ ظلم و ناانصافی کیخلاف ہوتا ہے۔ اگر عدل و انصاف کا دور دورہ ہو تو نہ احتجاج کی ضرورت پیش آئیگی اور نہ دھرنا دینے کی۔
خبر کا کوڈ: 431993 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431992 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے اسلام آباد میں جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431991 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
میجر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ کی کامیابیوں میں اہم کردار عوامی فورس بسیج کا رہا ہے اور یہ تجربہ دیگر ملکوں میں منتقل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431990 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
ایڈمرل فدوی:
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں سامراجی طاقتوں کے تسلط کا راستہ روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431989 تاریخ اشاعت : 2017/11/27