رسا - صفحه 202

ٹیگس - رسا
عرب ممالک کے عوام نے سوشل میڈیا پر جاری بحث میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کو مسئلہ فلسطین کے بارے ميں غدار اور خائن قرادیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432209    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

فرانس کے صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432208    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پرعظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 432207    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432206    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

جنرل محمد باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دنیا بھر بالخصوص عراق اور شام میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی سے خطے میں امن برقرار ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432205    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ایک غلط فیصلہ ہے جس نے علاقے میں بھڑکی آگ پر پٹرول ڈالنے کا کام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432204    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

عرب لیگ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432203    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماؤں اور کارکنان نے امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیااورامریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔
خبر کا کوڈ: 432202    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

اسرائیل کے وزیرجنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف اسرائیلی علاقوں میں احتجاج کرنے والے عربوں اور ان کے کاروبار کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432201    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432200    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی غداری اور خیانت کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 432199    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے قدس کے سلسلے میں امریکی حکومت کے فیصلہ پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا : ٹرمپ کا فیصلہ مسلمانوں کی توہین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432198    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

الازھر مصر کے نائب سربراہ نے قدس شریف کے حق میں امریکی صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے درخواست کی کہ امریکی اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432197    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
کراچی میں ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں اور ملک بھر میں امریکی منصوعات کا بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432180    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آ‌یت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علوم دین کو کاہلی اور سستی کے ذریعہ نہیں حاصل کیا جاسکتا کہا: تحصیل علم کا موقع ، تحصیل علم و اخلاق کا سنہری موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432179    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکا سے تعاون ظالم سے تعاون بتاتے ہوئے اسے حرام جانا اور کہا کہ قدس غاصب صھیونیت کا دارالحکومت نہیں بن سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 432178    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے کہا: قدس شریف کی آزادی کوشش اور فلسطینی امنگوں کی حمایت عالم اسلام کا دینی اور انسانی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432177    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی کے بعد لبنان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ جب تک اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک اسلامی مزاحمت مسلح رہےگی اسرائیل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 432176    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432175    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432174    تاریخ اشاعت : 2017/12/09