رسا - صفحه 220

ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 430498    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

افریقی ملک نائیجریا میں ایک بار پھرخودکش حملہ کیا گیاجس میں متعددافراد ہلاک اورزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 430497    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی دفاعی طاقت اور ایران کی خطے میں موجودگی کے موضوع کے بیان کو دشمن کا آگے کی سمت فرار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ہتھیار دنیا کے تمام ممالک کے ہتھیاروں کی طرح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430496    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

خبر کا کوڈ: 430495    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

افغانستان میں صوبیدار فاریاب کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ شب ناشناس افراد نے شھر «قیصار» میں تین عالم دین کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 430494    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے حصول علم دین کو شریف اور اہم مشغلہ بتایا اور کہا: علم دین کے حاصل کرنے سے زیادہ با فضیلت اور اہم کوئی کام نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430493    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

آیت ‎الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدا کو بلند ہمت ، بلند فکر اور بلند نظریہ پسند ہے اور اسے جامہ عمل پہنانے میں انسانوں کی مدد کرتا ہے کہا: انسان زمین پر خلیفہ اللہ ہے اس الھی خلافت کی بقا میں کوشاں رہے ۔
خبر کا کوڈ: 430492    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

ڈاکٹر ولایتی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430477    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 430476    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

حجت الاسلام سبط شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والوں اور ان مذموم کارروائیوں کی سرپرستی کرنے والوں کو خام خیالی ہے کہ وہ جنت کے حقدار ہیں بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان تک جنت کی بو تک بھی نہیں پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 430475    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں اور بندشیں عائد رہیں اور تاریخی جامع مسجد ایک مرتبہ پھر فورسز کے محاصرے میں رہی جسکی وجہ سے یہاں نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی اور نہ ہی کسی نمازی کو جامع مسجد کی جانب جانے کی اجازت دی گئی۔ جامع مسجد کو چاروں اطراف سے پولیس و فورسز نے جمعہ کی صبح محاصرے میں لیا اور اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 430474    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

لاہور مرکز تحفظ ختم نبوت میں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمد ممتاز اعوان نے برطانوی پارلیمنٹ کے ۲ ممبران کی جانب سے پاکستانی پارلیمنٹ میں ختم نبوت کے عنوان پر کیپٹن(ر) صفدر کی تقریر پر اعتراض اور قادیانیوں کو مظلوم بنانے کی جھوٹی مہم جوئی کی شدید مذمت کی اور اسے ۲۰ کروڑ پاکستانی مسلمانوں کے ایمان پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ یہود و نصاری کی جانب سے قادیانیوں کی حمایت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ قادیانی انگریز کا لگایا ہوا پودا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430473    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 430472    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

افغانستان:
افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430471    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 430470    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پرقائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 430469    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور افغانستان کے شہر غور میں دو شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430468    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 430467    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

حجت الاسلام سید حسین مؤمنی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: حضرت امام حسین(ع) کے جڑے رہنا معاشرے کو بیمہ کردیتا ہے نیز جوانوں کی حضرت امام حسین(ع) سے قربت ، مختلف اسلامی ممالک میں پیروزی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430466    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: خداوند متعال کی ذات گرامی قاضی الحاجات ہے یعنی یہ کہ وہ انسانوں کے مطالبات کو نہیں بلکہ وہ انسان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا ہے ، یعنی اگر انسان اپنی ضرورتوں کو خدا کی بارگاہ میں پیش کرے اور اس کے پورے ہونے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو تو یقینا وہ درخواست پوری ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 430465    تاریخ اشاعت : 2017/10/21