رسا - صفحه 221

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین نے دنیا کی بالاترین نعمت، خدا کی معرفت بتایا اور کہا: اولیاء الھی مَی کو الھی معرفت کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ، خدا کی معرفت ، روح انسان کو دنیا سے آخرت کی جانب پرواز کے لئے پر عطا کرتی ہے ، خدا کی معرفت ، انسان کو خدا کے برابر خاضع اور منکسر بناتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430464    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 430462    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430461    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اپنی حالیہ ایران مخالف تقریر سے پورے ایران کو متحد کر دیا اور یہ بات ہمارے لئے باعث خوشی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430460    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430459    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

فلسطین کی تحریک حماس کا ایک اعلی سطحی وفد ایران کے دورے پر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430458    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430457    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

ڈاکٹر راغب حسین نعیمی:
جنوبی افریقہ سے آنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمہ کا کہنا تھا کہ مدارس اہلسنت اسلام کی ترویج و اشاعت میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، اہلسنت کے دینی مدارس تہذیب اور اخلاقیات کے مراکز ہیں، یہاں سے قرآن و سنت کے پیغام عام ہو رہا ہے، دین و دنیا دونوں کی تعلیم ضروری، ایک اچھا اور مثالی مسلمان شہری بننے کیلئے تعلیم بہترین ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 430435    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

پاکستان اورافغانستان میں سرگرم وہابی سرگرم دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کا اہم رکن اور کالعدم جماعت الاحرار کا کمانڈر خالد عمر خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 430434    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430433    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلوں کی یونین نے بعض فلسطینی سٹلائٹ ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور غرب اردن میں میڈیا سروس سے متعلق متعدد کمپنیوں کو بند کردینے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430432    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے نتیجے میں بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430431    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

کانفرنس میں ہزاروں نوجوانوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر، مختلف تنظیموں کے جید علماء، دانشور اور ذاکرین کرام شرکت تھے۔
خبر کا کوڈ: 430428    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

خواجہ حبیب الرحمان:
ممتاز تاجر رہنما کا کہنا تھا کہ ایران نے ہی سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا، گذشتہ دنوں جب ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کئے تو پاکستان کی حمایت میں ایران کی جانب سے فوری طور پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا، اسی طرح جب ٹرمپ نے ایران کے بارے میں جو بیان دیا ہے ہم بھی امریکی صدر کے بیان اور اس کی پالیسی کی پرزور انداز میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430426    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ۔
خبر کا کوڈ: 430425    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے سے ہمیں بڑی کامیابی ملی اوراس کے ذریعے ہتھیاروں کی دوڑ کو روکا گیا.
خبر کا کوڈ: 430424    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں .
خبر کا کوڈ: 430423    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ بمباری میں ۶ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430422    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430421    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

مرکز الاشعاع الاسلامی کے مدیر:
حجت الاسلام کرباسی نے کہا : داعش، آج کی دنیا کے خوارج ہیں ، اگر اہل حوزہ ، علماء و طلاب و جاہل اور نادان مسلمان جوانوں کو منحرف ہونے سے پہلے ہدایت کردیں تو یقینا اس طرح کے فرقے وجود میں نہ آئیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 430420    تاریخ اشاعت : 2017/10/18