ٹیگس - رسا
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: دشمن کے مطالبات کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ملک و سماج کی نابودی کا سبب ہے ، تاریخ بولتی ہوئی معلم اخلاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430379 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: اسلامی جمهوریہ میں طلبا و طالبات کو دیندار بنانے اور انہیں قرآن، اهل بیت(ع) و نهج البلاغہ سے آشنا کرنے کی کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 430378 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت لبنان کے سربراہ نے کہا: دشمن، شام وعراق میں دھشت گردوں کی کھلی ہار کے بعد علاقے میں صھیونیوں سے وابستہ کُرد نظام حکومت کی آگ کو شعلہ ور کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430377 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
عالمی مخالفتوں کے باوجود؛
سعودی عرب نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف بیان کا خير مقدم کیا ہے جبکہ روس ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے امریکی صدر کے بیان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430376 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا میں امریکہ کی ہونے والی حالیہ فضائی مشق کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا امریکی علاقے گوام پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 430375 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی گیند امریکی کانگرس کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مشترکہ ایٹمی معاہدے کے نقائص کو دور کرنے کے لئے کانگرس کے ساتھ تعاون کرے گي۔
خبر کا کوڈ: 430374 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
نفیس زکریا:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 430373 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایران کے صدر مملکت حسن روحانی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہرزہ سرائی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 430372 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی جس پالیسی کو پیش نظر رکھا ہے وہ امریکہ کو عالمی برادری سے جدا کرنے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430371 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
ایران کی وزارت صحت میں سماجی امور کے شعبے کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی بہتر طبی خدمات اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کے لئے موبائل ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430370 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430369 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
کراچی، جیل بھرو تحریک کا دوسرا مرحلہ؛
پولیس کیجانب سے گرفتاری لینے سے انکار کرنے کے بعد ہزاروں احتجاجی شرکاء نے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیدیا اور پولیس کو الٹی میٹم دیا کہ گرفتار نہیں کیا تو گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا دے دینگے، جسکے بعد پولیس نے علامہ احمد اقبال رضوی سمیت چار افراد کو گرفتار کرکے شارع فیصل تھانے منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 430368 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
حجت الاسلام مبارک موسوی :
سرزمین پاکستان کے نامور عالم دین حجت الاسلام مبارک موسوی نے سیالکوٹ میں شیعہ ڈاکٹر کی ٹارگٹ کلنگ پنجاب حکومت اور سی ٹی ڈی کے ماتھے پر کالنک کا ٹیکہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 430367 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
ڈاکٹر لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو ٹرمپ کی اسٹریٹیجی پر کوئی حیرت و پریشانی نہیں ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے رویّے کے سلسلے میں جوابی اقدامات پر غور کیا جا چکا ہے
خبر کا کوڈ: 430366 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
آیت الله مکارم شیرازی:
عظیم الشان مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی۔ممالک در حقیقت اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430364 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430363 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
بدر الدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم دہشت گردی مخالف عالمی اتحاد کو دہشت گردی کا حامی اتحاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430362 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
عراق کے صوبے الانبار کے مغربی علاقے رواہ اور القائم کو دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز کے تازہ دم دستے روانہ کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430361 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں شامی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 430360 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں سعودی فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 430358 تاریخ اشاعت : 2017/10/13