رسا - صفحه 224

ٹیگس - رسا
چین کی وزارت دفاع نے جنوبی بحرچین میں امریکی فوجیوں کے اقدامات پر خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430357    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کے قومی آشتی معاہدے کو تسلیم کرنے کے لئے چار شرطیں عا‏ئد کر دی ہیں-
خبر کا کوڈ: 430356    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو جزیرہ نمائے کوریا میں ممکنہ جنگ کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔ دوسری جانب چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور شمالی کوریا دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھمکیوں کا سلسلہ بند کرکے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی کو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 430355    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

سابق امریکی وزیر خارجہ:
جان کیری نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ایٹمی معاہدے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ فیصلے پر انتہائی تند لہجے میں تنقید کرتے ہوئے ان پر دورغگوئی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430354    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

حجت الاسلام مسعود عالی:
استاد حوزه علمیہ نے اپنے بیان میں خانوادہ کو شیطانی تیروں کا نشانہ بتایا اور کہا: شیطان اس طریقہ سے نسل مهدویت کی تربیت میں رکاوٹ اور امام زمانہ(عج) کی فعالیتوں میں روڑے اٹکاتا ہے جبکہ خانوادہ عبادت و رضایت کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430353    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

ترجمان کے مطابق ختم نبوت لانگ مارچ لاہور تا اسلام آباد کیا جائے گا، لانگ مارچ ۶ نومبر کو شروع ہوگا جس کی قیادت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 430352    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

افغان حکومت:
افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 430351    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر کی نگرانی میں فتح اور حماس کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430350    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
خبر کا کوڈ: 430349    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب شام اور عراق میں دہشت گرد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے امریکی فوج نے ہتھیاروں کی پیٹیاں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرا کر داعش کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430348    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430347    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

فدریکا موگرینی:
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 430346    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

شیعہ جماعتوں کا مشترکہ مطالبہ؛
کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم، ایس یو سی،آئی ایس او، شیعہ ایکشن کمیٹی، جعفریہ الائینس، مجلس ذاکرین امامیہ، ہیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ، پاسبان عزا، پیام ولایت فاؤنڈیشن سمیت تمام شیعہ جماعتوں کے رہنماؤں نے ملت تشیع کے لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430345    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

داعش سے جنگ کا تجربہ ہمارے خطے میں ایران اور روس کو زیادہ ہے، اس سلسلے میں انہیں مشرق وسطٰی میں خاصی کامیابیاں بھی حاصل ہوئی ہیں۔ ایران نے اپنے ملک کے اندر بھی داعش کے نیٹ ورک پر کاری ضربیں لگائی ہیں۔ اسے یقیناً افغانستان میں قوی ہوتی ہوئی داعش پر شدید تشویش ہوگی۔ پاکستان کے سپہ سالار جلد ہی ایران کے دورے پر جا رہے ہیں، توقع کی جا رہی ہے کہ اس سارے منظر نامے پر دونوں ملکوں کی عسکری قیادت کے مابین بات ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430344    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین کا اجلاس:
اجلاس میں ۲۵ محرم الحرام کو شالیمار سرینگر میں حضرت امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت کے سلسلے میں سالہا سال سے برآمد ہونے والے جلوس ذوالجناح جس کو وادی میں جلوس عاشورا کے بعد دوسرا سب سے بڑا جلوس عزاء ہونے کی حیثیت حاصل ہے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی اور عزاداروں کو مذکورہ جلوس میں جوق در جوق شرکت کی اپیل کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430343    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

راغب نعیمی:
علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ توہین رسا لت کے قانون کو تبدیل کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سرکاری عہدوں پر تعینات قادیانیوں کو فی الفور ہٹایا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430342    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

علی اکبر صالحی نے کہا کہ جوہری معاہدے سے ممکنہ امریکی علیحدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہیں اور یقینا اس بارے میں ہمارا رد عمل بہت شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 430341    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اقدامات سے اپنی ساکھ کو مزید خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430340    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

افغان امن مذاکرات میں افغانستان سمیت پاکستان، چین اور امریکا کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 430339    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

یمنی فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے یمن کے صوبوں تعز اورالجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ۶ فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 430338    تاریخ اشاعت : 2017/10/12