ٹیگس - رسا
آغا سید حسن الموسوی:
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اس پریشان کن صورتحال کو کشمیری قوم کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430270 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ نے روس کے دورے کے دوران ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائي ممالک میں مداخلت کررہا ہے حالانکہ سعودی عرب کی شام اور یمن میں کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت دنیا کے سامنے آشکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 430269 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے رائٹرز خبر رسا ں ادارے کے اس دعوے کو کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے بعض پہلو پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی میزائل پروگرام پر مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے.
خبر کا کوڈ: 430268 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
جیک اسٹراو :
برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا ایران جوہری معاہدے پر قائم نہ رہنا خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 430267 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
جوبائیڈن:
امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلےگا تو دنیا میں الگ تھلگ رہ جائےگا ۔
خبر کا کوڈ: 430266 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
بزرگان دین کی باتیں؛
روایتوں میں موجود ہے کہ کوئی بھی پیغمبر یا رسول صلواۃ اللہ علیھم و سلامہ مبعوث نہیں ہوا مگر یہ کہ وہ نماز شب کا پابند رہا ہو اور مرسل آعظم(ص) پر نماز شب واجب تھی ۔
خبر کا کوڈ: 430257 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
محرم الحرام کے عشرہ اول کے ایام تبلیغ ختم ہونے اور علمائے عظام کے سفر تبلیغ سے واپسی کے بعد مراجع تقلید قم کے دروس خارج کا آغاز آینده ہفتہ سے ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 430255 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
اسلامی جمھوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شھر قم کے دوران سفر، ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر اور جامعه المصطفی العالمیہ کے سربراہ آیت الله علی رضا اعرافی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 430254 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
خطیب نماز جمعہ تہران:
ایران کے دار الحکومت تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کے حکام نے ریفرنڈم کرا کے خیانت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430253 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
ترک صدر:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ مسعود بارزانی کے اقدامات کو پچکانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430252 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
اقوام متحدہ نے یمن پر حملے کے لئے سعودی عرب کی سربراہی والے اتحاد کو بلیک لیسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430251 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
شمال مغربی عراق کے شہر حویجہ کی آزادی کے آپریشن میں دوسو ستر دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430250 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
ایران اور عالمی برداری کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی عرض سے بہانے تلاش کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کی روح کے مطابق عمل نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430249 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
میانمار فوج اور اس ملک کے انتہاپسند بدھسٹ کے ہاتھوں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430248 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ قادیانیوں کو اقلیت قرار دے کر مسئلہ ختم نبوت ہمیشہ کیلئے پارلیمنٹ کے ذریعے حل کروایا گیا جس کا سہرا قائد اہلسنت علامہ شاہ احمد صدیقی مرحوم کے سر ہے، جے یو پی اور امام اہلسنت کے پیروکار کسی کو طے شدہ معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، حکومت فی الفور ترمیم کو واپس لے کر اس کے پیچھے چھپے کرداروں کو بے نقاب کرے۔
خبر کا کوڈ: 430231 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
پاکستان میں پشاور ایئرپورٹ پر طیارے پر فائرنگ اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تین وہابی دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430230 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے پونچھ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ۲ کشمیری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430229 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی ادارے سے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430228 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
ایران و ترکی کے صدور نے پریس کانفرنس میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کو دوست ملک اور علاقے کی ایک طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مشرق وسطی کے حساس علاقے میں امن و استحکام کے ستون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430227 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الجو سینٹرل جیل کی ایک عمارت کے اندر ان قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جو عزاداری سید الشہدا میں مصروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 430226 تاریخ اشاعت : 2017/10/04