ٹیگس - رسا
حجت الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ کہتے ہوئے کہ توکل اور قضا و قدر الھی پر بھروسہ نیز امر الھی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا، مشکلات میں «احلی من العسل ؛ شھد زیادہ شرین» ہے کہا : الھی انسان ھرگز اہل دنیا سے معاملہ نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 430120 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے جلیل القدر عالم دین آیت الله سید محمد رضا غروی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 430104 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام والمسلمین آشتیانی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے نیت میں خلوص انسانوں کی قدریں بڑھنے کا سبب جانا اور کہا: اگر نیت الھی اور خالص ہو تو عمل کی قمیت بڑھ جاتی ہے وگرنہ عمل کی کوئی قمیت نہیں ہے ، اس حوالے سے انسان اپنے تمام اعمال کی نیت الھی رکھے تاکہ اس کے عمل میں برکت ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 430103 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام ھادی صادقی:
حجت الاسلام صادقی نے اپنے بیان میں کہا: بعض افراد نےعیسائی مذھب کی پیروی کرتے ہوئے اس بدعت کو دین اسلام میں داخل کیا کیوں کہ ابتداء میں قمہ زنی دین میں موجود نہیں تھی ۔
خبر کا کوڈ: 430102 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
سرزمین ایران کے مشھور کے عالم دین آیت الله سید محمد رضا غروی نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 430101 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
پیروان ولایت سرینگر کے سربراہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ علمائے کرام دانشور مفکرین اور ذاکرین حضرات پر ذمہ دارای عائد ہوتی ہے کہ وہ مراسم عزاداری کے ساتھ ساتھ قیام حسینی (ع) کا اصل ہدف اور مقصد بیان کریں۔
خبر کا کوڈ: 430100 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
آغا سید حسن الموسوی:
بڈگام کشمیر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید حسن نے کہا کہ ماہ محرم الحرام عالم انسانیت کو امام عالی مقام کے کربلائی مشن اور معرکہ کربلا کے فکر و پیغام کی طرف متوجہ کرتا ہے جہاں راہ حق کے ان مسافروں نے اپنی بے پناہ مزاحمت اور استقامت سے عزیمت کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی مثال نہ دنیا پہلے پیش کرسکی تھی اور نہ رہتی دنیا تک پیش کرسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 430099 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
شیعہ سنی کارڈنیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کارڈنیشن کمیٹی اجلاس میں مختلف مسالک کے علماء اور خطباء سے بھی اپیل کی گئی کہ ایک دوسرے کے خلاف فتویٰ بازی سے پرہیز کریں اور مسلکی منافرت پیدا کرنے اور کفریہ فتاوی جاری کرنے کی بجائے آپسی رواداری اور اتحاد ملت کے لئے سعی و کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 430098 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
محکمہ داخلہ کے مراسلے کے مطابق شہر میں کسی بھی جگہ ۵ سے زیادہ لوگ ٹولیوں کی صورت میں جمع نہیں ہو سکیں گے، کوئی بھی مجلس اور جلوس ضلعی حکومت کی اجازت کے بغیر نہیں نکلے گا، کوئی بھی شخص اپنی ذاتی مجلس و جلوس کی سکیورٹی کے پیش نظر از خود مورچہ زنی نہیں کر سکتا، محرم کے نکالے جانیوالے جلوسوں کے روٹ پر دکانیں بند رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 430097 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
شہدائے کربلا کی یاد میں ماتمی :
جلوسوں میں سے ۲ لائسنسی اور ۹ روائتی جلوس شامل ہوں گے، آج ۴ محرم الحرام کو ملتان شہر میں علم و ذوالجناح کا لائسنسی جلوس شام پانچ بجے آستانہ کمنگراں سے برآمد ہو کر حسین آگاہی، صرافہ بازار، پاک گیٹ اور پل شیدی لعل سے ہوتا ہوا رات گئے درگاہ حضرت بی بی پاک دامنہ پر اختتام پذیر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 430096 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی تیسری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگرعراق کے عوام مرجعیت کے فتوے پر عمل نہ کرتے تو آج داعش کا کربلا، بصرہ، کویت اور سعودی عرب پر قبضہ ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 430095 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
پڑوسی ممالک کی مخالفت کے باوجود؛
عراق کی ریاست کردستان میں ملکی اور غیر ملکی مخالفت کے باوجود آزادی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا ہے عراقی کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم کو امریکی اسرائیلی فتنہ قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430094 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی کردستان سے ملنے والی اپنی فضائی سرحدوں کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430093 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے فرانس کی سفارتی اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر نظرثانی اور دوبارہ مذاکرات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430092 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
ایران،ترکی،عراق اورشام کا اعلان:
ایران کے صدر نے کردستان میں ریفرنڈم کے حوالے سے ترکی کے صدر اورعراقی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 430091 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430090 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فقیہ مجاہد اور عالم جلیل القدر آیت اللہ حسین راستی کاشانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430073 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
اسلامی تعاون تنظیم نے عراقی کردستان میں علیحدگی کے لئے مجوزہ ریفرنڈم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430072 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
حیدرالعبادی :
عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد عراقی آئین کے سراسر خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430071 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
روسی وزیرخارجہ:
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں غیر ایٹمی معاملات کو شامل کرنا ایک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430070 تاریخ اشاعت : 2017/09/23