رسا - صفحه 235

ٹیگس - رسا
سن ہجري کا نواں سال تھا ، مکہ معظمہ اور طائف فتح ہو چکا تھا ، يمن ،عمان اور اسکے مضافات کے علاقے بھي توحيد کے زيرپرچم آچکے تھے اس بيچ حجاز اور يمن کے درمياں واقع علاقہ نجران جہاں عيسائي مقيم تھے اور شمالي آفريقہ اور قيصر روم کي عيسائي حکومتيں ان کي پشت پناہي کررہے تھيں ان ميں توحيد کے پرچم تلے آنے کي سعادت حاصل کرنے کا جذبہ نظر نہيں آتا اس پر رحم? للعالمين ان پر مہربان ہوگے ، عيسائيوں کے بڑے پادري کے نام اپنا خط روانہ کيا جس ميں عيسائيوں کو اسلام قبول کرنے کي دعوت دي گئي تھي ۔
خبر کا کوڈ: 429960    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

آیت الله شیخ اسحاق فیاض:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین ، منبر امام حسین علیہ السلام لوگوں کے مشکلات کے حل کا مکان قرار دیں اور حکمرانوں سے درخواست کریں کہ عوامی مسائل کو حل کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429959    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے طلاب حوزہ علمیہ میں رضائے الهی کیلئے تعلیم حاصل کریں کہا: تعلیم میں سنجیدگی اور کوشش سے ہی طلاب منزل مقصود تک پہونچ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429958    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل ایران کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ رسول اسلام(ص) کے بعد پیروی اور امامت کے لئے بہترین فرد حضرت امیرالمؤمنین علی(ع) کی ذات گرامی ہے کہا: اہلسنت کی کتابوں میں امام علی(ع) کے ۲۴۶ صفات کا تذکرہ موجود ہے جو حضرت کی بلندی اور عظمت کا بیان گر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429957    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس عظیم انسانی المیہ میں انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے فوری طور پر بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنی چاہئیں، اگر عرب شیوخ امریکہ کے طوفان سے متاثرہ لوگوں پر ۲۷ ملین ڈالر خرچ کر سکتے ہیں تو برما کے مہاجرین پر بھی انہیں دل کھول کر خرچ کرنا چا ہیے۔
خبر کا کوڈ: 429936    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

سیکڑوں ہندوستانی مسلمانوں نے، روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429935    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

وزیر داخلہ پاکستان:
وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ٹرمپ کے ساتھ نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریرکی لیکن روس، چین اور یورپی ممالک نے پاکستان کی تائید کی جو خوش آئند ہے۔ برکس میں چین نے کوئی نئی پالیسی نہیں بنائی۔
خبر کا کوڈ: 429934    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

سی پی او محمد طاہر خان کی سربراہی میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے سلسلے میں پونیوالے خصوصی اجلاس میں پولیس افسران کو محرم الحرام کے سلسلے میں اپنے اپنے علاقوں میں امام بارگاہوں، مساجد اور حساس مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 429933    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے مجرمانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کمزور موقف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429932    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

فرانس کے باشندوں نے پیرس میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429931    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429930    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله موسوی اصفهانی:
حوزه علمیہ همدان کے مدیر نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے فقط عبادی مسائل کے لئے قیام نہیں کیا تھا لہذا مبلغین فقط عبادی مسائل کی تبیین اور مصائب پڑھنے پر اکتفاء نہ کریں بلکہ اس قیام کے سیاسی پہلو سے بھی قوم کو آگاہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429929    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر سے وابستہ حوزہ علمیہ آیت الله سید مرتضی کشمیری نجف اشرف میں داخلہ کا آغاز ہوگیا ہے ، دینی علوم کے شائقین کو اس حوزہ علمیہ میں داخلہ کی دعوت دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429928    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مجلسوں میں پڑھے جانے والے مطالب صحیح اور مطالعہ کے بعد پڑھے جائیں کہا: اگر منبروں پر پڑھے جانے والے مطالب اخلاقیات ، عقائد اور اسلامی تاریخ سے متعلق ہوں گے تو معاشرہ اصلاح پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429927    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشوراء فساد و تبعیض سے مقابلے کی درسگاہ ہے کہا : معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم و فساد کی بنیاد بیکاری اور تعصب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429926    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور ادارہ بصیرت آرگنائزیشن کے زیراہتمام مدرسہ حجتیہ قم ایران میں « مہدی برحق» بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429925    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

قطر کے امور خارجہ کے مشیر سلطان نے ایران کی عظمت اور شرافت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران قابل قدر ،شریف ، مسلمانوں کا حامی اور ہمدرد ملک ہے اس نے کبھی قطر کو سعودی عرب اور اس کے تین اتحادی ممالک کی طرح مختلف ممالک میں سفارتخانہ کھولنے اور بند کرنے پر مجبور نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 429924    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل (ایکسپیڈینسی کونسل) کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 429923    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

پاکستان کے اہلسنت عالم دین ریاض شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے سوا کسی اسلامی ملک نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 429922    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان:
کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عالمی برادری برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے، برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے عوام مصیبت کی اس گھڑی میں برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429906    تاریخ اشاعت : 2017/09/11