رسا - صفحه 239

ٹیگس - رسا
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز بری فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملکی اور عالمی سطح کے سائنس اور ٹیکنالوجیکل مرکز میں کام کرنے والے ایران کے باصلاحیت سپوت قابل فخر سرمایہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429798    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

وزیردفاع:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران ماضی کی مانند ہی استقامت کے محور کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429797    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 429795    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

حج کی ادائیگی کے بعد آج سے حجاج کی واپسی عمل شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429794    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

دو سال قبل آل سعود کی مجرمانہ غفلت کے سبب حج کے موقع پرمنٰی میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں علماء اور مقررین نے شہدائے منٰی کوخراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 429793    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

ایران میں تعینات آسٹریلیا کے سفیر ایان بیگزنے تہران میں ایران-آسٹریلیا پارلیمانی فرینڈشب گروپ کے چیئرمین محمود صادقی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ جوہری معاہدہ ایران کی ترقی اور خطے میں قیام امن کےلئے سنہری موقع ہے اور آسٹریلوی حکومت اس سمجھوتے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429792    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

عراق كے وزيراعظم نے دہشتگردی كے خلاف ايران كے تعاون پر ايران كا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429791    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس نمائشگاہ کے دورے کے دوران ایران کی فضا میں امن و سلامتی کو بہت بڑی نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ایئر ڈیفنس سسٹم کو مضبوط بنانے پر گہری توجہ ہے اور ملکی دفاع کو مضبوط بنانا مسلح افواج کی اہم ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429779    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429778    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف مرجع وقت نے کہا: حج و عید الاضحی ، خود کو فسادات اور برائیوں سے پاک وطاھر کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429777    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عراق کو دھشت گرد گروہ داعش کے پنجے سے نجات دلانے پر ایران اور حزب اللہ لبنان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429776    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

حرم مطھر حضرت امام علی علیہ السلام سے متعلق امیرالمومنین (ع) سنٹر نے ۳۰ مذھبی کتابوں کے ترجمے کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 429775    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

مرحوم آیت الله خوشوقت:
بیوی اور بچوں کا پیٹ بھرنے کی غرض سے کام کاج کے لئے ہمارا باہر جانا صراط مستقیم ہے ، راستے میں عورتوں کو دیکھکر ان پر نگاہ نہ ڈالنا ، صراط مستقیم ہے ، بولتے وقت فقط سچ ہی بولنا اور جھوٹ سے پرھیز کرنا ، صراط مستقیم ہے لہذا «وَ أَنِ اعْبُدُونِي هذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيم» کی تفسیر روشن ہے
خبر کا کوڈ: 429774    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اسلامی جمھوریہ ایران کی وزیر ثقافت و اسلامی ہدایات سے ملاقات میں کہا: ہمیں آپ سے شعائر مذھب اہلبیت علیھم السلام کے احیا کی امید ہے کیوں کہ یہ کام ملک میں فراوان برکتوں کا باعث ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 429773    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

النُجَباء تحریک کے نائب جنرل سیکریٹری کی ملاقات میں؛
دفتر رہبر انقلاب اسلامی کے معاون نے النُجَباء تحریک کے نائب جنرل سیکریٹری کی ملاقات میں کہا: النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک ایک جہادی تنظیم کا مصداق کامل اور تمام میدانوں میں امت اسلامی کے فرزندوں کے لئے اعلی نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429772    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
سرینگر سے جاری اپنے عید پیغام میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ مفلوک الحال افراد کی خبرگیری ہر مسلمان کا دینی اور انسانی فریضہ ہے، تاہم عید کے موقعہ پر اس فریضے کی ادائیگی کے اجر و ثواب میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429771    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

ہندوستان اور پاکستان میں عید الاضحی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےدونوں ممالک میں منآز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 429770    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

امیر مکہ:
مکہ مکرمہ کے امیرخالد الفیصل نے ایرانی حجاج کرام کو حجازیوں کا دینی بھائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ ایرانی حجاج کرام حجازیوں کو نیکی کے ساتھ یاد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429769    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

ثروت اعجاز قادری:
ایک بیان میں سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ عیدالاضحیٰ تجدید عہد کا یوم ہے، آؤ آج ہم سب مل کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں عہد کریں کہ دین اسلام کی سربلندی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے، یہاں تک کہ باطل کے سامنے کلمہ حق کہتے ہوئے ہر قسم کی صعوبتیں اور تکالیف کا سامنا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429768    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی علمی، تحقیقی، تنظیمی، سیاسی اور اجتماعی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429767    تاریخ اشاعت : 2017/09/02