ٹیگس - رسا
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران پر ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دشمنوں کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس پر وہ ہمیشہ پچھتائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429722 تاریخ اشاعت : 2017/08/30
عراق کی کرد ملیشیا پیش مرگہ نے تلعفر سے بھاگنے والے ایک سو تیس داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429721 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمنی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429720 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

اقوام متحدہ نے فلسطینی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات خاتم کرنے تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429719 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

مناسک حج کا آغاز؛
فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے تقریبا ۲۰ لاکھ سے زائد عازمین حج آج منیٰ روانہ ہوں گے۔ حجاج کل فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429718 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

مصر کے سنی عالم دین:
سرزمین مصر کے معروف مبلغ نے خواتین کے ساتھ حسن معاشرت اور اچھے برتاو کے ساتھ پیش آنے کی تاکید کی اور کہا کہ مرسل آعظم(ص) پہلی وہ فرد جنہوں نے حجة الوداع میں عورتوں کے حقوق کا احیاء کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429700 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

حجت الاسلام مختار احمد امامی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلٰی و گورنر سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی میں آئی ایس کی امریکہ مخالف ریلی پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور فائرنگ کا فی الفور نوٹس لیں اور ذمہ دار عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 429699 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ نے فتنہ گر خطیبوں کو منبر پر جانے سے روکے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429698 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

عراقی وزیر آعظم نے عید الاضحی کے موقع پر عراق میں ۶ دن کی چھٹی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429697 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا: ہمیں وہ کام کرنا چاہئے کہ اسلام کا اعتبار ہمارے دل میں بڑھ جائے ، اسلام پر ایمان و اعتبار کا لازمہ یہ ہے کہ ہم حلال لقمہ کھائیں گے کیوں کہ حرام لقمہ غیب پر ایمان کی دیواریں گرادیتا ہے ، اسلام پر اعتقاد کا لازمہ گناہوں سے دوری ہے
خبر کا کوڈ: 429696 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

قم میں ممتاز عالم دین آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا آج صبح انتقال ہوگيا ۔
خبر کا کوڈ: 429695 تاریخ اشاعت : 2017/08/28