رسا - صفحه 247

ٹیگس - رسا
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: حوزہ علمیہ کے طلاب خود کو اس سطح تک پہونچائیں کہ ہر سن و سال ، ہر علاقے اور ضرورت کے بقدر گفتگو کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 429516    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمھوریہ دینی تھا اور باقی رہے گا کہا: انقلاب اسلامی دشمنوں کو تھکا دے گا مگر خود نہ تھکے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429515    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

آیت الله موسوی اصفهانی:
مجلس خبرگان رھبر میں صوبہ ھمدان کے عوامی نمائندہ نے عقائد و احکامات کے سلسلے میں علما و طلاب کی ذمہ داریوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: جوانوں کی اعتقادات کی حفاظت اور تبلیغ دین ، دونوں کا براہ راست ایک دوسرے جڑے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429514    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

شہرخاص اور سیول لائنز علاقوں میں سخت ناکہ بندی اور بخشی اسٹیڈیم میں بڑی تقریب، علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کال و ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سرینگر میں پولیس اور فروسز نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر رکھی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 429513    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

اصغریہ آرگنائزیشن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام؛
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسینی نے تمام مکاتب فکر کے عوام و خواص کو اتحاد و وحدت اور ہم آہنگی کا درس دیا، جبکہ عملی طور پر اتحاد بین المسلمین کیلئے خدمات انجام دیکر پاکستان کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرونے کی بھرپور کوشش کی۔
خبر کا کوڈ: 429512    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

تفصیلات کے مطابق ایف سی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں متعدد خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاعات آئی ہیں اور صوبے بھر میں ۱۴ اگست کی تقاریب اور سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کیوجہ سے اب تک زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔
خبر کا کوڈ: 429511    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429510    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ امریکہ پر اعتماد کی نہیں بلکہ امریکی پالیسیوں پر بے انتہا بد اعتمادی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429509    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

جنرل پور دستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاعی طاقت اورمسلح افواج کی آمادگی عالمی میدان میں ایران کی طاقت اور اقتدار اعلی کے اہم ترین عناصر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429508    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی بحرینی عوام کے خلاف شاہی حکومت کے تشدد آمیز اور سخت گیر اقدمات کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429507    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

افغانستان کے صوبے سرپل کے گورنر کے ترجمان نے میرزا اولنگ نامی علاقے میں اجتماعی قبروں کا پتہ لگائے جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429506    تاریخ اشاعت : 2017/08/16