ٹیگس - رسا
جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429442 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان روینا شمداسانی نے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429441 تاریخ اشاعت : 2017/08/12

اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429432 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429431 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تہران کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429430 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

احمد رضا پوردستان:
اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔
خبر کا کوڈ: 429429 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429428 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشہد میں شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: حلب کی آزادی کا معاملہ اتنا مہم تھا جس کے نتیجے میں شام اور علاقہ میں امریکہ اور سعودی عرب کے محاسبات ۱۸۰ درجہ شکست سے دوچار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 429427 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

صوبہ هرمزگان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے نماز کو مومنین کے عروج کے دو بال وپر بتائے اور کہا کہ نماز کے وقت خود کو خدا کے حضور میں سمجھا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429426 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حجت الاسلام علوی تهرانی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا پرستی انسان کو راہ حق و سعادت دور کردیتی ہے کہا: دنیا پر توجہ کے بھی قوانین ہیں یعنی انسان دنیا پر توجہ کرے مگر اس بات پر بھی توجہ ضروری ہے کہ دنیا زدگی آخرت تک رسا ئی میں آڑے آئے ۔
خبر کا کوڈ: 429425 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجلس وحدت مسلمین، انصاف کے حصول کیلئے پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گی، ۲۰۱۸ء کے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست واضح دکھائی دے رہی ہے،الیکشن میں ظالموں کیساتھ ہمارا اتحاد کسی بھی صورت ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429408 تاریخ اشاعت : 2017/08/09