ٹیگس - رسا
حجت الاسلام ناصر هدایتی:
تبلیغات اسلامی بجنورد کے چئرمین نے کہا: انسانی حقوق کی حمایت کے حوالے سے امریکا کا دعوا سب سے بڑا جھوٹ اور دنیا کو فریب ہے نیز اس جھوٹ سے انسانی کرامتوں کو شدید ضربہ پہونچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429347 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
آيت الله عبد النبی نمازی:
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: بعض افراد یہ تصور کرتے ہیں کہ حوزہ علمیہ ان کی ترقی کا زینہ ہے لہذا طلاب کو الھی معارف اس طرح پڑھایا جائے کہ طلاب دنیا پرست نہ بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 429346 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے طالب علم کے شرائط اور ان کے وظائف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہیں تاکید کی کہ امام زمانہ(عج) کے دیدار پر کمر نہ کسیں بلکہ وہ کام کریں کہ مولا خود ہم سے ملنے آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 429345 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نے مقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے پے در پے سانحات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا : کشمیریوں کی نسل کشی کی پالیسی کے تناظر میں اینڈین فورسز کو جنگجوؤں اور عام شہریوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 429344 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

پیر سید ریاض حسین شاہ:
جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ نے ملک کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ ہمارا جینا مرنا اسلام اور پاکستان کے لئے ہے۔ ہماری وفاداری کسی حکومت نہیں وطن اور دین کے ساتھ ہے۔ نظام مصطفے نافذ نہ ہونے کی وجہ سے ملک بحرانوں کا شکار ہے۔ جماعت اہل سنت دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ وارانہ قتل و غارت کے خلاف آواز اٹھاتی رہے گی۔ ہم وطن کی محبت کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ استحکام وطن کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429343 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

حافظ سید ریاض حسین نجفی:
حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عراق بھی کامیابی کی راہ پر گامزن ہے جس میں ایک اہم عامل بے تاج بادشاہ آیت اللہ سید علی سیستانی کی حکومت کو حسب ضرورت ہدایات بھی ہیں، جنہوں نے داعش کے فتنہ کے آغاز میں امام جمعہ کربلا کے ذریعہ حکومت کو پیغام دیا کہ جلد از جلد داعش کو عراق سے نکالا جائے اور اس کیلئے ایک عوامی فوج ”الحشد الشعبی“ تشکیل دی جائے، مرجع عالی قدر کے حکم پر عوامی جہاد کی وجہ سے تیل سے مالا مال موصل اب داعش سے آزاد ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429342 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

حجت الاسلام صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ڈویژنل رہنما نے کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہید عارف حسینی کے مشن و جدوجہد کو ہمیشہ جاری و ساری رکھیں گے اور وطن عزیز پاکستان کو تکفیریت اور فرقہ واریت کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کرنے کی میں امریکی، اسرائیلی، بھارتی سازشوں کو ماضی کی طرح ناکام بناتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429341 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان عارف حسین حسینی کی ۲۹ ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ۵ اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس دن علامہ عارف حسین الحسینی کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا گیا، اگرچہ علامہ حسینی کا حوالہ مذہبی تھا لیکن انہوں نے ایک نئی سوچ اور فکر دی اور ملت میں نئی طرح ڈالی۔ انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کیلئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، ہم آج بھی اسی فکر سے رہنمائی لیتے ہوئے تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429340 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکیوں کو ایران کے فوجی مراکز تک پہنچنے کی کبھی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429339 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ع رسا ل میں جو علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرائے ہیں وہ لبنانی فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔ کویت کے الزامات بےبنیاد ہیں حزب اللہ کا کوئی گروہ کویت میں موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429338 تاریخ اشاعت : 2017/08/05

شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کر کے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429337 تاریخ اشاعت : 2017/08/05