ٹیگس - رسا
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
شہید قائد نے جنرل ضیاء جیسے ڈکٹیٹر کو بھی اپنے عزم اور اصولی موقف کے راہ کی رکاوٹ نہیں بننے دیا، وہ باطل قوتوں کے سامنے جرات و استقامت کا پہاڑ بنے رہے، شہید قائد علامہ عارف حسینی کی ۲۹ ویں برسی پر ہم نے اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ان کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429320 تاریخ اشاعت : 2017/08/04
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب کل منعقد ہوگی جسمیں ۸۵ ممالک کی ۱۳۱ شخصیات شرکت کریں گی ۔
خبر کا کوڈ: 429319 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: سب سے پہلے جنت میں وہ شہداء اورعیال دارجائیں گے جوپرہیزگارہوں گے اورسب سے پہلے جہنم میں حاکم غیرعادل اورمالدارجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429318 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

آیت الله موسوی اصفهانی:
حوزه علمیه همدان کے مدیر نے کہا: ہمارے جوان چونکہ دین کے تخصصی مسائل اور عقائد سے بے خبر ہیں انہیں بنیادوں پر اعتقادات میں مشکلات سے روبرو ہوتے ہیں کہ انہیں آگاہ کرنا علماء و طلاب کا اصلی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429302 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

جنرل جزائری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکا کواس کی بدزبانی کا جواب ضرور ملےگا ۔
خبر کا کوڈ: 429301 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

سعودی عرب کی خواتین نے سخت گھٹن کے ماحول سے عاجز آکر اپنے انفرادی اور اجتماعی حقوق کی بحالی کا مطالبہ تیز کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429300 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ شہر میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئۓ لوگوں کے گھروں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے جبکہ لوگوں کے ساتھ جھڑپوں میں دوسیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429299 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم داعش کے زیادہ تر عناصر کا تعلق یورپ سے ہے
خبر کا کوڈ: 429298 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

شامی وزیرخارجہ:
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429297 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

حجت الاسلام والمسلمین یعقوبی:
حجت الاسلام والمسلمین یعقوبی نے کہا: اسلام کے اقداری نظام میں وفائےعھد و پیمان مومن کی کھلی پہچان شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429296 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 429295 تاریخ اشاعت : 2017/08/02