ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجلس وحدت مسلمین، انصاف کے حصول کیلئے پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گی، ۲۰۱۸ء کے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست واضح دکھائی دے رہی ہے،الیکشن میں ظالموں کیساتھ ہمارا اتحاد کسی بھی صورت ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429408 تاریخ اشاعت : 2017/08/09
حجت الاسلام عباس اسکندری:
تبلیغات اسلامی قم کے ذمہ دار نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امر با المعروف و نھی عن المنکر کا احیاء فقط کسی ادارے کی ذمہ داری نہیں ہے کہا کہ تمام افراد اور ادارے اس کے احیاء کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429407 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حجت الاسلام ربانی:
حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم(س) میں فقہی مسائل کے ماہر نے ازدواجی زندگی میں میاں بیوی کے ایک دوسرے پر بدگمانی کے برے نتائج سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429406 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حامی مقاومت علمائے اهل سنت:
لبنان کے حامی مقاومت اهل سنت علماء کرام نے حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کے مقابل ۳۳ روزه جنگ میں پیروزی کی سالگرہ پر اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429405 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اصل شکست امریکہ کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429404 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے افغانستان کے علاقے میرزا اولنگ میں دہشت گردانہ واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 429403 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429402 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن کے اجلاس میں علاقے میں امریکہ کی مہم جوئی اور اس کے دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 429401 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے ۵۵۰ افراد کی اجتماعی قبر منظر عام پر آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429400 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

عالمی ریڈکراس نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحین کے وحشیانہ حملوں میں شدت آنے پر تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429399 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
خبر کا کوڈ: 429398 تاریخ اشاعت : 2017/08/09