رسا - صفحه 253

ٹیگس - رسا
افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
خبر کا کوڈ: 429398    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حیدر العبادی:
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کو بغداد حکومت کی اجازت کے بغیر عراق کے اندر کارروائی کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429397    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے صوبہ کرکوک کے الحویجہ علاقے میں ستائیس عام شہریوں کے سر قلم کر دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 429396    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429395    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

مکہ مکرمہ میں ہندوستانی حاجیوں کی ایک بلڈنگ میں آگ لگ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 429394    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

آیت الله محمد باقرتحریری:
حوزه‌ علمیہ مروی کے متولی نے کہا: اس دور میں کہ دشمن ، دین اسلام کے مقابل کھڑا ہے اہل حوزہ ، اسلامی جمھوریہ ایران کی فرصوتوں سے بخوبی استفادہ کرتے ہوئے دین اسلام کا احیاء کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429377    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

پاکستان شھید عارف حسینی کی پرسی پر؛
شہید قائد حجت الاسلام و المسلمین عارف حسین الحسینی کی ۲۹ویں برسی موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پاکستان میں مہدی برحق کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 429376    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام ؛
مرکزی جماعت اہلسنت کے امیر عرفان شاہ مشہدی نے کہا کہ ۲۲ اکتوبر کو "عزت رسول کانفرنس" لاہور میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 429375    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

مرکزی روڈ جعفرطیار میں شہید قائد حجت الاسلام و المسلمین عارف حسینی کے موقع پر منعقدہ محسن ملت کانفرنس سے اپنے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شہید قائد نے ملکی سیاست میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے طویل جدوجہد کی اور شیعہ سنی اتحاد کے لئے مؤثر اقدامات کئے، مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429374    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

پیر معصوم نقوی:
مہدی برحق کانفرنس سے خطاب میں اتحاد امت مصطفے کے صدر پیر شفاعت رسول نوری نے کہا کہ اتحاد امت کے لیے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اخلاص لائق تحسین ہے، ہم اس اتحاد کے فارمولے کو تسلیم نہیں کرتے جس میں ظالم و مظلوم کو ایک صف میں کھڑا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 429373    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

عبدالوحید روپڑی:
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ اسلام انتہاپسندی نہیں محبت اور امن کی تلقین کرتا ہے، اتحاد امت ہی اسلام کی قوت ہے، اسلام میں فرقہ واریت کا کوئی تصور نہیں، قرآن و سنت پر عمل کرتے تو فرقوں میں تقسیم نہ ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 429372    تاریخ اشاعت : 2017/08/07