رسا - صفحه 260

ٹیگس - رسا
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے بیان کیا؛
اسلام کے اخلاقی مکاتب کی نگاہ سے فقط نیک ، اچھے اور اقتداروں کے حامل عمل کا انجام دینا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے انجام دینے کے لئے نیت اور جزبات کا بھی پاک ہونا ضروری ہے یعنی معنویت اور مادیت دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429258    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسکر:
حج و زیارات بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے یہ کہتے ہوئے کہ امسال ایران سے ١٥ هزار اهل سنت حج پر جارہے ہیں کہا: امسال حج میں ایرانیوں کی شرکت ایرانی ڈپلومیسی کے اقتدار کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429257    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں داعش کی ہر طرح کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 429240    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کمیشن نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور مہم جویانہ اقدامات کے مقابلے کے بل کے بنیادی نکات کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429239    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کعبہ بہت مقدس مقام ہے ، اسے طاھرین کی عبادت کا مقام جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429238    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے کہا: آل ‎سعود کو بہت جلد بے گناہ شیعوں کے خون کی قیمت چکانی پڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 429237    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ شہر خاص میں ریاستی انتظامیہ کی جمعہ کرفیو پالیسی سے نہ صرف لاکھوں عوام گھروں میں محصور ہوکر رہ جاتے ہیں، بلکہ طبی اور تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ لازمی خدمات انجام دینے والے ادارے بھی مفلوج ہوکر رہ جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429235    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم جمہوریت کے حامی ہیں اور ہر حال میں جمہوری عمل کو آگے بڑھنا دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم جمہوریت کے نام پر بادشاہت یا فرد واحد کی اجارہ داری کو قطعاََ قبول نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 429234    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان:
پی ایل ایف کے تحت میمن مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام قبلہ اول کے دفاع کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور خطے میں جاری صیہونی و بھارتی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے سینہ سپر رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429233    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سزواری:
حجت الاسلام سزواری کا کہنا تھا کہ بشارت عظمٰی کانفرنس کے ذریعے بھٹکے ہوئے چند گمراہ لوگوں کو سمجھایا جائیگا کہ وہ اپنے خطابات کیلئے قرآن و حدیت اور روایات معصوم سے رہنمائی لیں، ایم آئی ۶ کے دیئے گئے خود ساختہ اور تشیع میں اندرونی اختلاف پیدا کرنیوالے عقائد کو پیش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 429232    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی القدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی ،عراقی اورشامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429231    تاریخ اشاعت : 2017/07/29