رسا - صفحه 262

ٹیگس - رسا
ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک کے اراکین کو ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429221    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل فورس کے ہوا بازوں نے چین میں جاری بین الاقوامی آرمی گیمز کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429220    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کے سعودی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429219    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429218    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429217    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

حجت الاسلام المسلمین جافظ ریاض حسین نجفی:
حج تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ حج کے موقع پر انسان اپنا سرمایہ خرچ کرکے گھر کاروبار چھوڑ کر حجاز مقدس کا رخ کرتا ہے کہ وہ بیت اللہ اور روضہ رسول (ص) پر حاضری دے، تو اس دوران اپنی تمام توجہ اور سرگرمیوں کا مرکز اللہ تعالیٰ کی ذات مقدسہ، قرآن مجید اور سیرت محمد و آل محمد کی طرف رکھے۔ ان کا کہنا تھا کہ حجاج رمی جمرات کے دوران شیطان کو کنکریاں مار کر دنیا کے طاغوتوں اور شیطانوں سے برات کا اظہار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429193    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ جدید معلومات کو سامنے رکھتے ہوئے انٹیلی جنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ تمام مجبوریوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک کو کمزور کرنیوالے بے گناہ عوام کے قاتلوں اور دہشتگردوں کی نشاندہی کرکے ان کیخلاف بلا تفریق ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 429192    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں بی جے پی کے کارکنوں اور ہندو دہشت گردوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں مسلمانوں کو سرعام زندہ جلانے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429191    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے خطے میں امن و ثبات کے قیام کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429190    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

سردار باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے علاقہ میں اسلامی مزاحمت کی کامیابیوں اور علاقائي صورتحال کی صرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی اور صہیونی طاقتوں کی علاقائي پالیسیوں کی شکست یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429189    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ع رسا ل میں حزب اللہ اور لبنانی فوج کی کامیابی کو عالم اسلام کے لئے ایک درس قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429188    تاریخ اشاعت : 2017/07/26