رسا - صفحه 265

ٹیگس - رسا
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کا انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سمجھتا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنے کی سطح مناسب نہیں ہے تو اسے کم کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429167    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے لاہور اور کابل بم دھماکوں کی پرزور مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429165    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

ڈاکٹر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کو امریکی پابندیوں پر کوئی تشویش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429164    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429163    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

حجت الاسلام افضل حیدری:
حج تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ افضل حیدری کا کہنا تھا کہ حجاج کا مثبت رویہ ملکی وقار کا باعث ہوگا، حجاج اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، باہمی اتفاق و اتحاد اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے، تمام مناسک حج کے دوران نظم و ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کرنے سے خود اپنے لئے اور دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں، منشیات ساتھ لے جانیوالوں کیلئے سخت سزائیں ہیں، اس سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 429162    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حزب اللہ لبنان کی فوجی کمانڈ کے مطابق ع رسا ل میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے اور ع رسا ل کے ۹۰ فیصد علاقہ پر اسلامی مزاحمت کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429161    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو مسلمانان عالم کا عقلی و شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429160    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی اقدامات اور رویے کو دشمنانہ اور ہٹ دھرمی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429159    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

ایرانی عدلیہ کے سربراہ :
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ وہ امریکی جیل میں بند ایرانی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے اس لئے کہ انھیں جیل میں بند رکھنا بین الاقوامی قوانین و اصول کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 429158    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف:
امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429157    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

اب مسلمانوں کی جہاں دیدہ اور بابصیرت قیادت کھل کر دونوں مسئلوں کیطرف بیک وقت توجہ دے رہی ہے۔ خاص طور پر انہی ایام میں جب بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، ایران کے روحانی رہبر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے عوام اور عدلیہ کے ذمہ داران کو مسئلہ کشمیر کیطرف پوری توجہ دینے کی تاکید کی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ایران کی اسلامی انقلابی حکومت کے بانی امام خمینیؒ بھی دونوں مسائل کیطرف بیک وقت متوجہ رہے، تاہم ایران کی گذشتہ عرصے میں زیادہ توجہ مسئلہ فلسطین کی طرف رہی ہے۔ اب پے در پے آیت اللہ خامنہ ای نے مسئلہ کشمیر کو اپنی تقریروں میں اجاگر کرنا شروع کیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں دونوں مسائل کے مابین ہم آہنگی زیادہ کھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہی امر اب ہمارے دانشوروں، صحافیوں اور قلم کاروں کو بھی سمجھنا ہے اور اپنے عوام کو سمجھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429156    تاریخ اشاعت : 2017/07/24