ٹیگس - رسا
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429110 تاریخ اشاعت : 2017/07/21
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کویت کے حالیہ اقدام کی وجہ امریکہ و اسرائیل کی لابی کا دباؤ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429109 تاریخ اشاعت : 2017/07/21

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: گزشتہ چند ماہ میں سینکڑوں کشمیری ایک مرتبہ پھر شہید کر دیئے گئے، پیلٹ گنز کے استعمال سے جوانوں کیساتھ بزرگ شہریوں، خواتین اور بچوں تک کو نشانہ بنایا گیا اور بینائی سے محروم کر دیا گیا لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429101 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا جائے قم المقدس اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کرنا کونسا جرم ہے؟ ہمارے ساتھ مقبوضہ کشمیر اور فلسطینیوں جیسا سلوک بند کیا جائے، ہم اعلیٰ عدلیہ اور قومی سلامتی کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پنجاب حکومت کی متعصبانہ انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیں، ہم اس ظلم و بربریت کیخلاف خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429100 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری امور پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا تصور خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 429098 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے ۲۰ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429097 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

کشمیر کے علاقےشوپیان میں فوجی گاڑی کی زد میں آنے سے کمسن طالبہ کی موت کے بعدعلاقہ میں شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 429096 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر انتہا پسندوں کے خلاف مناسب کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429095 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں امریکی رپورٹ کو عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429094 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 429093 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

فرزند رسول خدا حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت پرعالم اسلام عزادار ہے اور ہر جگہ آپ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429092 تاریخ اشاعت : 2017/07/20