رسا - صفحه 271

ٹیگس - رسا
ہندوستان میں سرگرم ہندو دہشت گرد تنظیم " وشوا ہندو پریشد" نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی فوج کی حمایت کرنے کیلئے اپنے اور بجرنگ دل کے دس ہزار سے زائد کارکن کشمیربھیجے گی۔
خبر کا کوڈ: 429054    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

سید مسعود جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطی میں سرگرم تکفیری دہشت گردوں کو امریکہ کی بھر پورحمایت اور پشتپناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429053    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ حکومت امریکہ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429052    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

میجر جنرل باقری:
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران کی میزائ‏ل توانائی و طاقت دفاعی نوعیت کی ہے جس کے بارے میں ہرگز کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 429051    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429050    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

اسلامی مقدسات کی توہین کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429049    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے سرحدی علاقے واقع فوجی مراکز پر گولہ باری کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 429048    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نگاہ میں؛
سب سے پہلی چیز جو انسان کو شیطان دور اور محفوظ رکھ سکتی ہے اور اس کے قبضے سے آزادی عطا کرسکتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان اپنے دل کو اپنا واعظ اور نصیحت کرنے والا بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 429047    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ سچا اور صحیح اسلام مکتب اہلبیت اطھار علیھم السلام کا محصول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429046    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی ممالک اختلافات کی آگ میں جل رہے ہیں کہا: بے رحم دشمن کے مقابل مسلمانوں کو اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے اور اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ملت اسلامیہ قران کے زیر سایہ یکجا اور اکٹھا ہوجائے ۔
خبر کا کوڈ: 429045    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ہم جو یہ جدوجہد کر رہے ہیں یہ ایک جائز اور مبنی برحق جدوجہد ہے، کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429025    تاریخ اشاعت : 2017/07/15