رسا - صفحه 270

ٹیگس - رسا
فرزند رسول خدا حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت پرعالم اسلام عزادار ہے اور ہر جگہ آپ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429092    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429091    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

مصر وقف بورڈ کے چئرمین :
محمد مختار جمعہ نے مبلغین دین کی خصوصیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ تبلیغ دین کے میدان میں ثروت ‌اندوزی سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429090    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله صافی گلپائگانی:
مرجع تقلید حضرت آ‌یت الله صافی گلپائگانی نے دشمنان اسلام کی فتنہ انگیزی اور دینی و اعتقادی شبھات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : ان شبھات کا مقابلہ اور جواب سبھی کا وظیفہ ہے خصوصا دینی میڈیا ان شبھات کا جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429089    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله جعفر سبحانی نے مشھد مقدس میں اپنی تفسیر قران کریم کی نشست میں کہا: ہم غلط ثقافت اور ماحول کا آہستہ آہستہ مقابلہ کریں اور قدم بہ قدم اسے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429088    تاریخ اشاعت : 2017/07/20

امریکہ کیجانب سے یہ کھلی بلیک میلنگ ہے۔ پاکستان نے امریکہ کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں آنکھیں بند کرکے تعاون کیا۔ اس جنگ میں پاکستان کو لاکھوں کی تعداد میں قیمتیں جانوں کی بھی قربانی دینا پڑی، آج ہماری قربانیوں کے اعتراف کی بجائے امریکہ بھی مودی کی زبان بول رہا ہے، جو پاک امریکہ تعلقات کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان کو سوچنا ہوگا کہ آخر ہم کب تک امریکہ کے جھانسوں میں آتے رہینگے؟ کب تک امریکہ ہمیں بلیک میل کرتا رہے گا؟ کیا اب وقت نہیں آگیا کہ ہم اپنے دوست بدل لیں۔؟
خبر کا کوڈ: 429059    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

انجمن شرعی کشمیر کے زیر اہتمام ؛
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے فلسفہ حج کے مختلف گوشوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا اجتماع ملت واحدہ کے قرآنی تصور کا لامثال مظاہرہ ہونے کے ساتھ ساتھ کفار و مشرکین اور ہر طاغوتی نظام سے اعلان برات کا تجدید عہد ہے۔
خبر کا کوڈ: 429058    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ حکومتی پالیسیاں حالات کو دن بدن اور زیادہ مخدوش بنارہی ہیں اور ریاست میں جاری سیاسی غیر یقینیت اور عدمِ استحکام کی صورتحال میں اضافہ ہورہا ہے۔ گام و شہر میں عام لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں اور اُن کو ’’پشت بدیوار‘‘ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429057    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

احمد بخاری:
جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے نام ایک خط ا رسا ل کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو قابل تشویش قرار دیا۔ انہوں نے بھاجپا حکومت پر زور دیا کہ وہ کشمیر میں صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے فوری طور پر موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 429056    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

پاکستان کے سنی علماء :
دربار عالیہ قطبال شریف اٹک میں سالانہ عرس کا انعقاد کیا گیا جس میں محفل میلاد بھی ہوئی جس سے تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 429055    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

ہندوستان میں سرگرم ہندو دہشت گرد تنظیم " وشوا ہندو پریشد" نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی فوج کی حمایت کرنے کیلئے اپنے اور بجرنگ دل کے دس ہزار سے زائد کارکن کشمیربھیجے گی۔
خبر کا کوڈ: 429054    تاریخ اشاعت : 2017/07/17