ٹیگس - رسا
روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429130 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
مقبوضہ بیت المقدس کے مکینوں نےاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد اور مسجد الاقصی پر اسرائیلی حملوں پر احتجاج کے طور پر ایک دن کی عام ہڑتال کی۔
خبر کا کوڈ: 429129 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

مجمع علماء و طلاب ھند حوزہ علمیہ قم ایران نے مظفر پور بہا٘ر میں وقف بورڈ کے حامیوں پر بہار ہولیس کی بربریت کی پرزور مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 429128 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

طاہر اشرفی:
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے علماء سے خطاب میں کہا : پاکستانی قوم کا فلسطین کے حوالہ سے واضح موقف ہے لیکن گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران فلسطین میں ہونیوالے مظالم اور مسجد اقصیٰ کی تالہ بندی پر پاکستانی حکومت کا موقف پاکستان قوم کے موقف کے برعکس ہے۔
خبر کا کوڈ: 429127 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

ذکراللہ مجاہد:
جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا کہنا تھا کہ ناپاک صہیونی طاقتیں عالمی قوانین اور مذہبی آزادیوں کے منافی اقدامات کر رہی ہیں، اسرائیلی کفاروں نے کسی عام مقام کو بند نہیں کیا بلکہ قبلہ اول جو دنیا میں مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے کو بند کیا ہے جس کی جماعت اسلامی بھر پور مذمت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429126 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراقی فورسزاور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429125 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

حجت الاسلام مجید انصاری:
ایرانی صدر کے معاون مجید انصاری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی سطح پر غیر مہذبانہ رفتار امریکہ کے لئے شرم آور ہے جو دنیا میں سپر پاور ہونے کا مدعی ہے سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی مرکز ہے جسے امریکی سرپرستی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429124 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

اسرائیل کی جاری جارحیت میں ۴ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال پر بھی حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 429123 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 429122 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

ایک امریکی فوجی نے عراقی عوام کا نہایت بے رحمی سے قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429121 تاریخ اشاعت : 2017/07/22

گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120 تاریخ اشاعت : 2017/07/22