رسا - صفحه 266

ٹیگس - رسا
اب مسلمانوں کی جہاں دیدہ اور بابصیرت قیادت کھل کر دونوں مسئلوں کیطرف بیک وقت توجہ دے رہی ہے۔ خاص طور پر انہی ایام میں جب بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، ایران کے روحانی رہبر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے عوام اور عدلیہ کے ذمہ داران کو مسئلہ کشمیر کیطرف پوری توجہ دینے کی تاکید کی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ایران کی اسلامی انقلابی حکومت کے بانی امام خمینیؒ بھی دونوں مسائل کیطرف بیک وقت متوجہ رہے، تاہم ایران کی گذشتہ عرصے میں زیادہ توجہ مسئلہ فلسطین کی طرف رہی ہے۔ اب پے در پے آیت اللہ خامنہ ای نے مسئلہ کشمیر کو اپنی تقریروں میں اجاگر کرنا شروع کیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں دونوں مسائل کے مابین ہم آہنگی زیادہ کھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہی امر اب ہمارے دانشوروں، صحافیوں اور قلم کاروں کو بھی سمجھنا ہے اور اپنے عوام کو سمجھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429156    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حج پروازوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، حج پروازوں کا یہ سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429155    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی زخمیوں کے لئے صحرائی اسپتال قائم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429154    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

علی لاریجانی اور عرفان محمود الحیالی کی؛
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429153    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

یمن میں وبائی امراض کے شکار مریضوں کی تعداد میں دن بدن تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429152    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

خبر کا کوڈ: 429151    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 429150    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۲۴ افراد جاں بحق جبکہ ۴۰ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429149    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حضرت آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید حضرت ‌آیت الله سبحانی نے کہا: انسان سورہ بقرہ کی تلاوت کرتا ہے مگر اس سورہ میں پنہاں نکات و معانی کی سے غافل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429148    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

علی اکبر ولایتی:
ایٹمی سمجھوتے کی نگراں کمیٹی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429131    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429130    تاریخ اشاعت : 2017/07/22