ٹیگس - رسا
مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی القدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی ،عراقی اورشامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429231 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
بہرام قاسمی :
ایران نےامریکی تحفظات کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429230 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور اردن میں جمعہ کو اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے اورامریکی اوراسرائیلی پرچم نذر آتش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429229 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429228 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429227 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے حضرت فاطمہ معصومہ قم کی عظمت اور منزلت بیان کرتے ہوئے کہا: حضرت فاطمہ معصومہ قم(س) کا بیت امامت، ولایت، رسا لت و کرامت میں متولد ہونا فخر باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429226 تاریخ اشاعت : 2017/07/29

پاکستانی سپریم کورٹ نے پانامہ کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوٖئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا ہے جبکہ نیب کو ۲ ہفتوں کے اندر اندر نواز شریف، شہباز شریف، اسحاق ڈار، حسن نواز، حسین نواز، مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429225 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سائنس کے میدان میں ترقی سے ایران کی عزت اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429224 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے ایران مخالف پابندیوں کو امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429223 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ملک بھر کی سڑکوں اور شاہراہوں پر مظاہرے کرکے مقبوضہ فلسطین اور میانمار کے مسلمانوں پر ڈھاے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429222 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک کے اراکین کو ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429221 تاریخ اشاعت : 2017/07/28