رسا - صفحه 275

ٹیگس - رسا
کمانڈر ثامر الحسینی:
عراق میں سریع الحرکت افواج کے کمانڈر ثامر الحسینی نے موصل کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل کی آزادی اور داعش کی شکست میں آیت اللہ سیستانی کے فتوی کا اہم کردار رہا ہے جبکہ دہشت گردی کے خلاف ایران کی طرف سے عراق کی حمایت صداقت اور حققیت پر مبنی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428971    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428970    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

آل سعود حکومت نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چار سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428969    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن میں داعش اور القاعدہ کی حمایت کا راز فاش کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428968    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428967    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

حسین دھقان:
ایران کے وزیر دفاع نے امریکی وزیر جنگ کے مداخلت پسندانہ بیان کو ان کی ہذیان گوئی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428966    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428965    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

احمد محمدی فر :
رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے ایران میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428964    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

تحریک اصلاح و اتحاد اسلامی لبنان کے صدر:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی کہ اسلامی جمھوریہ ایران اتحاد اسلامی کی ترویج میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428963    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

حجت ‌الاسلام والمسلمین قاضی عسکر:
حج و زیارت بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تکفیری دھشت گرد داعش تحریف یافتہ احادیث کی پیداوار ہیں کہا: دشمن کا دین میں شبھات کرنے کا مقصد اور سبب ، مسلمانوں کو اسلام کے حقیقی راستہ سے منحرف کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428962    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

حجت الاسلام قاسم هاشمی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام هاشمی اس بات کے معتقد ہیں کہ پردہ ، حیا اور عفت کا خیال رکھنے والی خواتین، حوس پرست اور حیوان صفت مردوں کا شکار ہونے سے محفوظ رہتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428961    تاریخ اشاعت : 2017/07/12