ٹیگس - رسا
آیت الله نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے سامراجیت کے ہاتھوں علاقے کا نیا سیاسی اور ثقافتی نقشہ بنائے جانے کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428808 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
قولنا و العمل کونسل لبنان کے سربراہ :
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے لبنان کے شیعہ علماء کے وفد سے ملاقات میں اسلامی اور قومی اتحاد کو ملک کی قدرت اور طاقت کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 428807 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے دہشتگردوں کی بدترین شکست پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428806 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
علا الدین بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، امریکہ سے اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر علاقائی اور اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ نہں ڈال سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428805 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکے گا اور وہ ہر قسم کے خطرے اور دھمکی کا منھ توڑ جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 428804 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے موصل کی آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا : عراق میں داعش کی خودساختہ حکومت کی مٹی پلید ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428803 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
موصل عراق کی آزادی پر؛
سرزمین قم ایران کے دو عظیم القدر مرجع تقلید آیت الله لطف الله صافی گلپائگانی اور حسین نوری همدانی نے موصل کی آزادی پر حضرت آیت الله سیستانی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 428802 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
حافظ عاکف سعید:
تنظیم اسلامی پاکستان کے صدر نے گذشتہ روز لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اسلام دشمن قوتیں پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانا چاہتی ہیں، گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی طاقتیں شیعہ سُنی اختلافات کو ہوا دے کر ملک میں کشت و خون کروانا چاہتی ہیں لیکن الحمدللہ عوام نے شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی اس کوشش کو ناکام بنایا ہے، گزشتہ دنوں پارا چنار میں ہونیوالی دہشتگردی بھی ان ہی کوششوں کا حصہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 428801 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
عمران خان:
چیئرمین پی ٹی آئی نے پاراچنار آنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج یہاں دو وجہ سے یہاں آئے ہیں، ایک یہ بتانے کہ ساری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے، دوسرا یہ کہ ساری قوم اس چیز پر متفق ہے کہ ہم نے ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنا ہے اور یہ جو ہمیں تقسیم کرنیکی سازش کی جا رہی ہے، اسکو ناکام بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428800 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
اعجاز ہاشمی :
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کو ٹرمپ سے اپنی وفاداری کا اظہار منہ کو آگیا ہے کہ دونوں دہشتگردی کے شکار مذہب اسلام کے بارے میں ہرزہ سرائی سے کام لیتے ہوئے وجود نہ رکھنے والی نام نہاد اسلامی دہشتگردی روکنے کی باتیں کر رہے ہیں، ۳۹ ممالک کے عسکری اتحاد کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 428799 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
حجت الاسلام سید غضنفر علی نقوی:
مجلس وحدت مسلمین ڈی آئی خان کے ذمہ دار نے یہ کہتے ہوئے کہ اہل تشیع کے لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی کیلئے مرکزی سطح پر کوششیں جاری ہیں کہا: قدس کی آزادی کا مسئلہ ، شیعہ اور کسی خاص مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس کلمہ گو کا مسئلہ ہے کہ جو بیت اللہ کی جانب سربسجود ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428798 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
نواز شریف:
دفتر خارجہ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں جہاں بھارتی فوج نے گزشتہ کئی ماہ سے تشدد اور بے رحمانہ کارروائیوں کے دوران سیکڑوں کشمیریوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے، وہاں کی صورتحال پر امریکی خاموشی تشویشناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 428797 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
اسکردو میں مقررین نے کہا کہ سانحہ پاراچنار عین اسوقت پیش آنا قابل غور ہے جب ملک کے وزیراعظم کرپشن کیسز میں بری طرح پھنس چکے ہیں، اور ہر روز انکے چہیتوں کو کٹہرے میں کھڑے کرکے ذلیل و رسواء کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428796 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
حزب اللہ لبنان نے دہشت گردوں کے خلاف لبنانی فوج کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر لبنانی فوج کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428795 تاریخ اشاعت : 2017/07/01
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے داعش کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کو نہایت درست اور بجا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428794 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی حکام کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428793 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428792 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
ایف ایس او پاکستان:
فاٹا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے پاراچنار دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم بہاولپور متاثرین کے پاس اظہار ہمدردی کیلئے لندن سے پہنچ سکتے ہیں تو میرے قبائلی بھائیوں کے درمیان آنے سے کیوں کتراتے ہیں، اس ملک کیلئے ہم سے بڑھ کر قربانیاں کسی اور نے نہیں دی ہیں۔ میں آرمی چیف، وزیراعظم پاکستان اور وزیر داخلہ سے درخواست کرتا ہوں کہ فوری طور پر پاراچنار کا دورہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 428789 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
نعیم الحق:
اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ کوئٹہ اور کراچی میں ڈاکٹرز، انجینئرز اور اعلٰی صلاحیت یافتہ شخصیات کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کے بعد پارا چنار میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات نے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو بھائی کو بھائی سے لڑا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428788 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
مختار احمد امامی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جو عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں بے جا دباؤ یا اختیارات کے ناجائز استعمال سے دبانا ممکن ہے، وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، پرامن احتجاج پر گولیاں چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، جب تک انہیں کیفر کردار تک نہیں پہنچا دیا جاتا، تب تک ہماری قانونی و آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 428787 تاریخ اشاعت : 2017/06/30