رسا - صفحه 280

ٹیگس - رسا
کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح ،کویت کے ولیعہد اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عراقی حکومت اور عوام کو موصل کو آزاد کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428786    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428785    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کے امیگریشن آرڈ پر عملدرآمد کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428784    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ پاراچنار کو مقبوضہ کشمیر اور غزہ بنا دیا گیا ہے، جہاں دہشتگرد بھی بے گناہ شہریوں کو قتل کرتے ہیں اور احتجاج پر سکیورٹی ادارے بھی بلاتفریق فائرنگ کرتے ہیں اور احتجاج کا بنیادی حق بھی چھین رہے ہیں، یہی حال فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں ہوتا ہے، پاکستان ہماری سرزمین ہے، پاراچنار کے عوام نے کبھی وطن عزیز کیخلاف کوئی آواز بلند کی ہے اور نہ سکیورٹی فورسز پر حملے کئے ہیں مگر سکیورٹی اداروں میں موجود کچھ عناصر کے رجحانات اور کارکردگی پر سوالات ضرور اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428762    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے کہا: دشمن جوانوں کو دھوکہ دے کر اسلامی تشخص مٹانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428760    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

آیت الله هادوی تهرانی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے تقلید کو عقلی بتایا اور کہا: تعلیم ، علمی کاوش اور دینی علوم کی مھارت حاصل کرنے کے بعد ایک فقیہ فتوا دیتا ہے لھذا ایک مرجع کی تقلید امام معصوم(ع) کی تقلید اور پیروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428759    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

آیت الله علما:
آیت الله علما گفت نے کہا: داعش وھابیت ، امریکا اور غاصب صھیونیت کا آلہ کار ہیں اور ہمارے ملک کی امنیت سلب کرنا چاہتے ہیں مگر انہوں نے انقلابی طاقتوں اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کے تحت فرمان مسلح فورس سے ہمیشہ منھ کی کھائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428758    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

ثاقب سرور ساقی:
شورکوٹ ضلع جھنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اہل حدیث یوتھ فورس پنجاب کے رہنماء نے کہا کہ میٹرو پر اربوں روپے لگا کر کمیشن کمایا گیا، لیکن عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے ہیں، بہاولپور میں فوری طور پر برن یونٹ بنایا جائے اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428757    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شام میں امریکہ کی احمقانہ اور غیر سنجیدہ رفتار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی احمقانہ رفتار آگ کے ساتھ بازی کا مصداق ہے۔
خبر کا کوڈ: 428756    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے حکمنامے کو انتہا پسندوں کے لئے ایک تحفہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428755    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے چھے مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف امریکی عدالت کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428754    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے سئول میں ملاقات کے دوران ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428753    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

شامی فوج نے مشرقی حمص میں اپنی کارروائیوں کے دوران دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428752    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428751    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428750    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندوں نے عید الفطر کے موقع پر شھیدوں کی مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 428749    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کی جاری جارحیت کے جواب میں صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجیوں پر حملہ کر کے کم از کم پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428748    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

مفتی منیب الرحمان:
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ میرے اس بیان کو غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا، میں نے سوگ منانے کی مخالفت نہیں کی بلکہ میڈیا سےگفتگو میں کہا تھا کہ عید ایک عبادت ہے، اس کا میلوں ٹھیلوں سے رابطہ نہ جوڑا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قوم ملک میں ہونیوالے پے در پے سانحات پر افسردہ ہے، پوری قوم عیدالفطر کے موقع پر ملکی ترقی، سالمیت اور امن کیلئے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کرے۔
خبر کا کوڈ: 428730    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

سانحہ پاراچنار کیخلاف؛
نماز عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ علم و عمل تحریک کے چئیرمین انجنئیر حسین موسوی نے کہا کہ جب تک قوم اتحاد قائم نہیں کرتی، کمزور رہے گی، اور کمزور کی کوئی داد فریاد نہیں سنتا، ہمیں علمی، عملی اور اقتصادیات کے شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، جس سے ترقی کے راستے ہموار اور مسائل ختم ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 428729    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں عیدالفطر کے موقع پر حالات کشیدہ رہے اور کئی علاقوں میں جھڑپیں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 428727    تاریخ اشاعت : 2017/06/26