ٹیگس - رسا
شامی دھشت گرد داعش کو ایران کا زبردست طمانچہ؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ رابط عامہ نے اپنے بیانیہ میں شامی دھشت گرد داعش سے تہران سانحہ کا انتقام لینے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428607 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
حجت الاسلام والمسلمین وحید پور:
قم ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کی خاص شرطیں اور خصوصیتیں کہا: نماز نافلہ مغرب و عشاء کو کرسی پر بیٹھ نہیں پڑھا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428592 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
دھشت گرد گروہ داعش نے اپنے کارندوں میں جنگ اور خودکش حملوں کے رجحانات پیدا کرنے کے لئے بھشت کا انٹری کارڈ تقسیم کرنا شروع کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428591 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
لبنان کے سنی عالم دین:
جمعیت الفت لبنان کے سربراہ نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ آل سعود حرمین شریفین کی خدمت کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428590 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
العمل اسلامی فرنٹ لبنان:
العمل اسلامی فرنٹ لبنان نے شیعہ و سنی اتحاد کو فتنے اور صھیونی دھشت گردی سے مقابلہ کا واحد راستہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428589 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
عزادار ماتم اور نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ جلوس کے روٹ پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ روٹ کی عمارتوں پر سنائپر بھی تعینات ہیں جبکہ تین درجاتی سکیورٹی حصار لگایا گیا ہے۔ جلوس میں شریک ہونیوالوں کی بھی تین مقامات پر جامہ تلاشی کے بعد واک تھرو گیٹس سے گزارانے کے بعد جلوس میں شامل ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428588 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم شھادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا: پیغمبر گرامی قدر نے اپنی رسا لت اور اسلام کے پیغام کی ترویج کیلئے بہت سے افراد کو تیار کیا اور ان کی تربیت کی وہاں اسلام کی نشرواشاعت، اسلام کے تحفظ اور اسلام کے نفاذ کیلئے امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب کو خصوصی طور پر تیار کیا، بچپن سے لے کر زندگی کے تمام مراحل تک حضرت امیر خلوت وجلوت میں پیغمبر خدا کیساتھ رہے۔
خبر کا کوڈ: 428586 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
پاکستان:
احتجاجی مظاہرہ میں علماء اہلسنت نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ میلاد کمیٹی راولپنڈی کے رہنماؤں نے بھی مظاہرے میں شرکت اور خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 428585 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
پاکستان:
مرکزی سطح پر پاراچنار مرکزی امام بارگاہ اور مدرسہ خامنہ ای میں شیرخدا کی شہادت کے سلسلے میں عظیم الشان جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 428584 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
احتجاجی مظاہرے میں شریک کمسن بچوں اور خواتین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی سمیت دیگر مطالبات درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 428583 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی سینیٹ میں نئی پابندیوں کی منظوری کی طرف سے اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں اور ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں ایرانی عوام کے خلاف امریکی سازش ، دشمنی اورعداوت کا مظہرہیں۔
خبر کا کوڈ: 428582 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
ایک سابق امریکی فوجی نے کہا ہے کہ امریکہ جو ہتھیار سعودی عرب کو بھیجتا ہے وہ آخر کار دہشت گرد گروہ داعش کے پاس ہی پہنچتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428581 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
اردوغان:
ترکی کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک اہم اور بااثر ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے بحرانوں کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428580 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428579 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428577 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
جب ملی یکجہتی کونسل نے یوم القدس کو منانیکا اعلان کیا تو پہلے تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی، جس میں تمام مسالک کی جماعتیں اور تنظیمیں موجود تھیں اور تمام کی تمام ایک صفحہ پر، تمام مسالک سمیت ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل بھی ایک روٹ اور ایک اسٹیج کی حمایت کر رہی تھیں۔اسوقت سب نے اتفاق کیا کہ یہ اس طرح ہونا چاہیئے، مگر بدقسمتی سے بعد میں ایک تنظیم اپنی رائے پر بضد رہی کہ ہمارے روٹ اور ہماری رائے کو مانا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428576 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
آیت الله موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ایران کے خلاف امریکا کی معاندانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا اور ایرانی حکام نصیحیتیں کی کہ وہ امریکا سے لو لگانے کے بجائے ملک کی عوام اور قوم سے امید باندھیں ۔
خبر کا کوڈ: 428575 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم چار افراد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428574 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو چاہئے کہ ایران میں نظام کی تبدیلی کے بجائے اپنے ملک کے نظام کو بچانے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 428573 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428572 تاریخ اشاعت : 2017/06/16