ٹیگس - رسا
ایرانی پولیس چیف نے کہا ہے کہ حساس اداروں نے ہفتہ کے روز تہران کے مضافاتی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428478 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
خبر کا کوڈ: 428477 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
حزب اللہ لبنان نے کربلا خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428476 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
بحرین:
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428474 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔
خبر کا کوڈ: 428473 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
عراق کی عوامی رضار کار فورس الحشد الشعبی نے مغربی موصل میں فوجی آپریشن مکمل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 428472 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں مظاہرین نے تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428471 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام دہشت گردانہ حملوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اورپوری قوت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428470 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ۱۲ رمضان المبارک کو تہران میں دہشت گردوں کے بہیمانہ حملے میں بعض روزہ دار مؤمنین کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سنگين جرائم سے ایرانی قوم کے عزم میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 428469 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
شہدائے رمضان کی آج تہران میں تشییع کی گئی جس میں ہزاروں روزہ دار نمازیوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428468 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428467 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مؤاخذہ نہ کر، اور میری خطاؤں اور غلطیوں کے عذر کو قبول کرلے، اور مجھ کو بلاء و آفت کے تیر کا نشانہ نہ بنانا اپنی عزت کے واسطہ سے، اے مسلمانوں کو عز ت دینے والے۔
خبر کا کوڈ: 428466 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
روزه داری کے احکام ؛
مرکز ترويج احکام کے رکن نے کہا : روزے کا ميکپ کرنے سے کوئی تعلق نہيں ، اس سے روزہ باطل نہيں ہوتا مگر اسے نامحرم کو ديکھانا گناہ ہے اور ھرگناہ روزے کو قبول ہونے سے روکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428465 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
مجمع علماء و طلاب ھند نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں گذشتہ روز ایرانی پارلیمںٹ اور مرقد حضرت امام خمینی رہ کے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428444 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
مذمتی بیان میں آئی ٹی پی کے سربراہ اور سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مام اسلامی ممالک کو متحد ہو کر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل تیار کرکے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے اسلام دشمن عناصر کے عزائم خاک میں ملائے جا سکیں اور امت مسلمہ کیخلاف سازشوں کا مقابلہ بھی صرف اتحاد سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 428439 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
حزب الله لبنان:
حزب الله لبنان نے تہران کے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ علاقے کے بحران میں شدت پیدا کرنے کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428438 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
قرانی نیوز ایجنسی "ایکنا" کے سابق مینجینگ ڈائریکٹر حجت الاسلام سید مهدی تقوی آج صبح ایرانی پارلیمنٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے میں شھید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428437 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں آج صبح مرقد امام خمینی رہ اور پارلیمںٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: کسی بھی ناحق اور پاک خون کا بدلا لئے بغیر نہیں بیٹھیں گے اور قوم و ملت کی جان کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428436 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
ماہ مبارک رمضان میں ہونے والی ملاقتوں میں رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہای نے پورے ایران کے طلباء اور طالبات سے حسینیہ امام خمینی (رحمۃ الله علیہ) تہران میں ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428435 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428434 تاریخ اشاعت : 2017/06/07